”علیمہ خانم نہ تحریک انصاف کی چیئرمین بنی ہیں اور نہ وہ وزارت اعظمی کی امیدوار ہیں۔ وہ پارٹی میں ک��ی جانشینی کی دعویدار نہیں ہیں بلکہ صرف اپنے بھائی عمران خان کی رہائی کیلئے جدوجہد کر رہی ہیں۔ علیمہ خانم کا عمران خان کے جائز حقوق کیلئے آواز اٹھانا، ہرگز موروثی سیاست نہیں کہا جا سکتا۔“ علینہ شگری
@alinashigri
ویڈیو دیکھنے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
علی محمد خان ہر روز شیروانی استری کروا کے، بالوں کو جیل لگا کے، تسبیح ہاتھ میں پکڑ کے ایم این اے کی سیٹ پہ بیٹھ جاتے ہیں۔
جو کام علی محمد خان جیسے لوگوں کو کرنا چاہئیے تھا وہ علیمہ خان اکیلی کر رہی ہیں
مطیع اللہ جان کی گفتگو 🔥
سلمان خان نے عالمی فورم پر خطاب کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ:
🛑 تنگ کوٹھڑی اور قیدِ تنہائی: عمران خان کو 360 سے زائد دنوں سے ایک ایسی چھوٹی کوٹھڑی میں قیدِ تنہائی (Solitary Confinement) میں رکھا گیا ہے جہاں کیڑے مکوڑے ہیں اور ان پر چوبیس گھنٹے سخت ترین نگرانی رکھی جا رہی ہے۔
🛑 سزا کی اصل وجہ: انہیں ان حالات میں صرف اس لیے رکھا گیا ہے کیونکہ انہوں نے ملکی سیاست پر اسٹیبلشمنٹ کی گرفت کو چیلنج کرنے کی جرات کی تھی۔
🛑 رابطے پر مکمل پابندی: سلمان خان اور ان کے بھائی نے نومبر 2022 کے بعد سے اپنے والد کو نہیں دیکھا۔ ان سے آخری بار صرف ایک مختصر فون کال پر بات ہو سکی تھی، جسے بھی وقت سے پہلے ہی کاٹ دیا گیا تھا۔
🛑 ویزہ دینے سے انکار: جب بیٹوں نے اپنے والد سے ملاقات کے لیے پاکستان جانے کا فیصلہ کیا، تو حکومت نے جان بوجھ کر ان کے ویزے جاری کرنے سے انکار کر دیا۔
یہ دنیا کے سامنے پاکستان میں انسانی حقوق کی سنگین پامالی اور سیاسی انتقام کا ایک واضح ثبوت ہے!
حکومت کو اب اعلان کردینا چاہیے کہ ہم ڈیفالٹ کر چکے ہیں کیونکہ ڈیفالٹ کی ساری نشانیاں پوری ہو چکی ہیں۔
اگر قرضہ جی ڈی پی کا 50 فیصد ہو جائے تو یہ ڈیفالٹ کی علامت ہے جبکہ ہمارا قرضہ جی ڈی پی کا 70 فیصد ہو چکا ہے ۔ ماہر معیشت حسن ظفر
"ہماری تکلیف سمجھ لیں ہمیں عمران خان کی آنکھ کی فکر ہے ان کی آنکھ میں کلاٹ کیوں آیا؟ تحریک چلانے کا مطلب اس حکومت پر پریشر ڈالنا ہے تاکہ ان کا علاج ہو، عمران خان خود کبھی نہیں کہیں گے انہوں نے تو کہا تھا میں جیل میں مر جاؤں گا لیکن وقت کے یزید کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا"علیمہ خان
آج ایران نے کمال کر دیا۔🚨🚨
قطر میں امریکہ کا فائٹر جیٹ مینٹیننس اور ریپیئر سینٹر مکمل طور پر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کا کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر تباہ کر دیا۔
اردن میں امریکہ کے فیول ڈپو اور دیگر سہولیات تباہ کر دیں۔
کویت میں پیٹرائیٹ میزائل سسٹمز تباہ کر دیے گئے۔
قطر میں ایک سیٹلائٹ کمیونیکیشن اینٹینا تباہ کر دیا۔
متحدہ عرب امارات میں الظفرہ ایئر بیس کو تباہ کر دیا۔
اور ایران کے حملے ابھی رکے نہیں ہیں۔
یمن کا فضائ بلاک گیارہ سال بند رہنے کے بعد ایران نے کھول دیا۔
مسلسل دوسرے روز بھی صنعا اور تہران کے درمیان پروازیں جاری ہیں تاکہ اُن زخمیوں اور پھنسے ہوئے افراد کو منتقل کیا جا سکے جو صنعا کے ہوائی اڈے کے گیارہ برس تک بند رہنے کے باعث مشکلات کا شکار تھے۔
یمن ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
لبنان ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
فلسطین ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
بوسنیا ایران کا شکریہ ادا کررہا ہے
آرمینیا ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
عراق ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
روس ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
چین ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
افغانستان ایران کا شکریہ ادا کر رہا ہے
سعودی وفد آیت اللہ خامنائی کے جنازے میں شرکت کے لئیے آیا تو ایرانی قاری نے سورہ آل عمران کی تیرھویں آیت تلاوت کی جو کیسے حق و باطل میں فرق ظاہر کرتی ہے
سابق بھارتی کرکٹر کپل دیو کا عمران خان کو خراج تحسین۔
اور عمران خان سے کیے جانے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف دو ٹوک موقف۔
کوئی بھی ��نسان جس میں رتی برابر بھی انسانیت ہو، وہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے خلاف ضرور ہو گا۔
سارے قانون موٹر سائیکل سوار کے لیے؟
ایک دوکان پر کبھی لیبر ڈیپارٹمنٹ آ جاتا ہے، کبھی انوائرمنٹ ڈیپارٹمنٹ آ جاتا ہے،
کبھی پولیس آ جاتی ہے، کبھی پیرا فورس والے آ جاتے ہیں،
آپ نے لوگوں کی بدعائیں لے کر مرنا ہے؟
کیا آپ لوگوں نے مرنا نہیں ہے؟ جو اتنا ظلم کر رہے ہیں، محمد ندیم قریشی
عمران خان کی غیر قانونی قید اور قید تنہائی کے خلاف پرامن احتجاج اور ان کی فیملی سے اظہار یکجہتی کے لیے انصاف یوتھ ونگ اڈیالہ کے باہر موجود ہے۔ جب تک خان صاحب کی بہنیں اڈیالہ کے باہر موجود ہیں، احتجاج جاری رہے گا۔
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے