@IamSufiyanM یہ اسی طرح ہے جیسے وزیر اعظم عوام پیسوں سے پرائیوٹ جہاز میں امریکہ سے آتے ہوے لندن میں چار روز قیام کریں۔ وہ بھی کسی سرکاری مصروفیت کے بغیر - پوری دنیا کے لیڈر دو سے تین دن کیلئے اقوام متحدہ کے اجلاس کیلئے آتے ہیں ہمارے والے جاتے بھی لندن سے اور آتے بھی لندن سے ہو کر
ڈرامہ سیریل ’’آپ کی عزت‘‘ میں پشتون کردار کو سبزی فروش، پیسوں کا لالچی ، قمیض کے بغیر شلوار اور چادر میں پیش کرنا، جبکہ بیوی اور بچوں کو پھٹی چپل اور پیوند لگے برقعے کے ذریعے غربت کی علامت بنانا، پشتون ثقافت کی غلط عکاسی ہے۔ پشتون معاشرہ غیرت، عزتِ نفس، وفاداری، مہمان نوازی، بہادری، روایات اور خاندان کی حرمت کے لیے جانا جاتا ہے۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ پروڈکشن ہاؤس اس کردار اور مناظر پر وضاحت دے، اصلاح کرے اور آئندہ پشتون ثقافت کی نمائندگی کے لیے ثقافتی ماہرین سے مشاورت کرے۔ PEMRA بھی اس معاملے کا نوٹس لے اور تمام قوموں کی عزت و ثقافت کا احترام یقینی بنائے۔
@kingkapoor72 Take a close look he is white man not inberd
Claim from your insurance if you had one, I am sure you already claimed and fixed the car
Move on you have long way to go to Restore
ہیلری کلنٹن نے کہا تھا کہ اپنے گھر کے پچھلے صحن میں سانپ نہ پالو، وہ صرف پڑوسیوں کو نہیں تمہیں بھی ڈسیں گے۔ مگر پاکستانی ایسٹیبلشمنٹ کب کسی کی مانتی ہے؟ کوہاٹ پولیس لائینز حملہ میں افسوسناک ہلاکتیں ماضی کی غلطیوں کا خمیازہ ہیں۔
https://t.co/GJjswINEOV
@KomailMuavia313 اس امام مہدی کے پیروکاروں کو انگلینڈ میں یہاں کچھ ماہ پہلے کچھ الزامات کے ساتھ پکڑا گیا تھا - یہ فتنہ پاکستان بھی اتنا جلدی پہنچ جاے گا توقع نہی تھی
@kingkapoor72@HarmanKapoor2 As per English man on Englisg white be a patriotic and Immigrant be always immigrant like coconut. Don't fool yourself stand with your identity
@RShahzaddk جماعمہ سمیت کوئی بھی شادی کیلئے چاہے مرد ہو عورت ہو وہ اس وقت تک اس مذہب میں جب تک شادی ہے ادھر شادی ختم مذہبی پابندی ختم - اپنا مشاہدہ ہے انگلینڈ اور گرد و نواح کا -
@BGatesIsaPyscho They only share what they want
I am driving in out London every day late night I have seen many white fighting selling drugs etc
I not defending these black guys but it's what they eat to share
@wahreh1 میں نے پوچھا تھا جواب آیا کہ تم اب بھی 1975 اور 1985 کے درمیان رہ رہے ہو جبکہ انگلینڈ میں 26 سال ہو گئے ہیں۔ moderate خیالات کا مالک ہوں لیکن چونکہ سوشل میڈیا پر زیادہ کچھ نہی ہے تو یہ جواب آیا - 😄