سہیل آفریدی کے دو دن مریم نواز کے دو سال پر بھاری ہیں
لاہور نے الیکشن کے بعد پہلی بار فارم ۴۷ کا وزیر اعلیٰ دیکھا- یہ ہوتا ہے عوام کا لیڈر۔ چور دروازے سے آنے والی ٹک ٹاکر آج کہیں منہ چھپا کر بیٹھی ہیں جبکہ سہیل آفریدی کا استقبال لاہوری تالیاں بجا کر کر رہے ہیں!
#لاہور_کپتان_کا
Earlier today in Cambridge, UK, Barrister Shahzad Akbar @ShazadAkbar was brutally attacked, punched repeatedly in the face, and hospitalized with fractured facial bones.
Forced into exile years ago to protect his life, Akbar has remained a vocal critic of the Pakistani state, making him a persistent target.
The assault comes days after the DG ISPR ominously said, “I do not even want to see his face.”
It also follows a formal request by Pakistani authorities for his extradition, reported by Drop Site News, @DropSiteNews widely seen as politically motivated and aimed at silencing dissent.
Akbar was previously targeted in an acid attack outside his Royston, Hertfordshire home on 26 November 2023, suffering burns to his face, head, and right arm.
Together, these attacks show a clear pattern of transnational repression: critics of the state are not safe, even abroad. This is an international human rights emergency, the world must act, and this madness must end.
#StayStrongShahzadAkbar
#TransnationalRepression
@amnesty@UNHumanRights
اقوام ِ متحدہ کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی پاکستان میں ہونے والے ظلم اور ناانصافی کے خلاف بول رہی ہیں ، انشاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب ہر طرف سے ذہنی مریضوں کے خلاف آوازیں اٹھیں گی ❤️🩹✊
#ReleaseImranKhan
بریکنگ نیوز 🚨: مطیع اللّٰه جان گولیاں چلنے کے سرکاری ثبوت منظر عام پر لی آئے 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
مطیع اللّٰه جان 26 نومبر کو فائرنگ سے زخمی ہونے والے کارکنوں کا سرکاری ہسپتالوں کا ڈیٹا منظر عام پر لے آئے، جبکہ 27 نومبر کا ڈیٹا ابھی تک غائب ہے جس کو حاصل کرنے کے وقت مطیع اللّٰه جان اور ثاقب بشیر کو اغوا کر لیا گیا تھا۔
یزید نے کربلا میں خواتین کے بالوں کو ہاتھ ڈالا تھا ,یہ یزید کی اولاد ہیں جنہوں نے آج عمران خان کی بہنوں خواتین کے بالوں میں ہاتھ ڈالا ہے - یہ مجرم ہیں انسان نہیں ہیں-
علامہ راجہ ناصر عباس
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ پاکستان ہے؟ کیا یہ قرآن ماننے والوں کا طرزِ عمل ہے؟
آج اڈیالہ جیل کے باہر پنجاب حکومت کے اشارے پر پنجاب پولیس نے سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہنوں اور دیگر عورتوں پر جو سفّاکی کی ہے، وہ انسانیت کے چہرے پر طمانچہ اور ریاستی طاقت کے بدترین استعمال کی مثال ہے۔ یہ ظلم صرف ظلم نہیں یہ اُس کردار کی زندہ تجدید ہے جس نے اہلِ بیتؑ علیھم السلام کی عورتوں پر ہاتھ ڈالا تھا۔
یہ وہی روش ہے جو یزید کی فوج نے اختیار کی تھی، جب اہلِ بیتِ رسول علیھم السلام کی مقدس خواتین کی چادریں چھینی گئیں، ان کی حرمت پامال کی گئی، اور انہیں ظلم و جبر کا نشانہ بنایا گیا۔ آج جو کچھ ہوا ہے، وہ اسی یزیدی سوچ کا جدید روپ ہے۔ یزید کی فوج جب چاہے نام بدل لے، چہرہ بدل لے، مگر اس کے کردار کی بدبو زمانہ پہچان لیتا ہے۔
خواتین کی حرمت پر ہاتھ ڈالنے والے نہ مسلمان کہلانے کے لائق ہیں، نہ پاکستانی کہلانے کے۔ یہ وہی یزیدی کردار ہیں جنہوں نے تاریخ کو خون میں ڈبویا تھا، اور آج پھر اسی کردار نے اپنے چہرے سے نقاب ہٹا دیا ہے۔ ایسے ظلم کے سامنے خاموش رہنا بزدلی ہے، اور اس کے خلاف اٹھ کھڑا ہونا ہر غیرت مند انسان پر فرض ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر گفتگو
آگر پی ٹی آئی کا کوئی کارکن قومی پرچم کو اس طرح اتار کر زمین پر چھوڑ دیتا تو بکاؤ میڈیا زمین آسمان ایک کر دیتے کہ قومی پرچم کی توہین ہو گئی
چونکہ یہ پنجاب حکومت کے ملازمین ہیں اس لیے اس پر کوئی نہیں بولے گا
لیکن سوشل میڈیا زندہ باد 🔥
A young man murdered in my constituency , in Badaber police station. The murdered soul was a constituent of Ghani Afridi MPA.
This is the station against which I raised hell. I informed the incredible IGP KP a dozen times against these rabid monsters disguised as police officers.
This is what I complained of, this filthy torture is why I raised my voice.
This deliberate freehand to torture and abuse and murder people in police stations and chowkis !
This dream of Shehbaz sharif and Mohsin naqvis Gestapo to convert KP police into Punjab police
Shame and now this teams heads have to roll ! chiefminister @SohailAfridiISF
آواز اٹھائیں 🚨
ایئر مارشل ریٹائرڈ جواد سعید جو اس وقت ناحق قید ہے، ان کی معزور بیٹی خدیجہ کہہ رہی ہیں کہ میں جب ابو سے ملنے جاتی ہوں مجھے ان سے ملنے بھی نہیں دیا جاتا
16 نومبر کو میری سالگرہ ہے پلیز میرے بابا کو گھر آنے دیں، اس معذور بچی کی آواز بنیں
شوکت خانم پر پروپگنڈے کا اداکار فردوس جمال جو خود کینسر کے مریض تھے اور شوکت خانم نے لینے سے انکار کردیا تھا انہوں نے کیا جواب دیا زرا سنیں اور پروپگنڈے والوں کو شیرٔ کریں
جو پاکستانی پرچم،قائد کی تصویر کی بات کر رہے ہیں ان کی زبان پر مریم نواز کے تصویر والے پرچم پر بات کرتے ہوئے زبان پر چھالے پڑ جاتے ہیں۔یہ محب وطن نہیں بغض عمران میں بولتے ہیں۔۔
نو منتخب وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کا اپنے عہدے کا حلف لینے کے فوری بعد بانی چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا فیصلہ۔
وزیر اعلیٰ کا عمران خان سے ملاقات کے لئے کل 16 اکتوبر کو اڈیالہ جانے کا فیصلہ۔
وزیر اعلی کی عمران خان سے ملاقات کے انتظامات کے لئے صوبائی حکومت نے وفاقی اور پنجاب حکومتوں کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کردیا۔
اس سلسلے میں محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے وفاقی سیکرٹری داخلہ اور سیکرٹری داخلہ پنجاب کو مراسلہ ارسال کیا۔
وزیر اعلیٰ کی عمران خان سے ملاقات کروانے کے لیے ضروری انتظامات کیے جائیں، مراسلہ