بلوچستان میں دہشتگردی کی بزدلانہ کارروائی میں ہمارے بہادر فوجی جوانوں کی شہادت پوری قوم کے لیے انتہائی افسوسناک اور دلخراش لمحہ ہے۔ وطن کے محافظوں پر حملہ دراصل پاکستان کے امن، استحکام اور سالمیت پر حملہ ہے۔ ہمارے شہداء نے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر اس دھرتی کے تحفظ کی نئی داستان رقم کی ہے، جن کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جا سکتیں۔ پاک فوج اپنے جوانوں کی شہادت کا بدلہ ضرور اور جلد لے گی۔
دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم شہداء کے اہل خانہ کے ساتھ برابر کے شریک ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہمارے شہید جوانوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو جلد صحتِ کاملہ دے اور وطنِ عزیز کو دشمنوں کے ناپاک عزائم سے محفوظ رکھے۔ آمین
اپنے ڈیرے کے دروازے ہمیشہ عوام کے لیے کھلے رہتے ہیں، اپنے لوگوں کے مسائل سنتا اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ انشاللہ ہر مشکل گھڑی میں اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا نظر آؤں گا۔ عوامی خدمت کا یہ سلسلہ اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گا۔
چوہدری حیدر سلطان پارلیمانی سیکرٹری چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم کی جانب سے وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی جلد صحت یابی کے لیے دلی دعائیں۔
اللہ تعالیٰ محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کو مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائے تاکہ وہ پہلے کی طرح عوام کی خدمت کا مشن جاری رکھ سکیں۔
وزیراعظم شہبازشریف کا مشکل ترین معاشی حالات میں بھی غریب عوام کی فکر ہے اور وزیراعظم نے موٹرسائیکل سواروں اور پبلک ٹرانسپورٹ پر دی جانے والی سب سڈی میں ایک ماہ کا آضافہ کر دیا
کیا نوازشریف صاحب عمران کو جیل میں رکھنے کے حامی ہیں؟
نوازشریف صاحب نے کبھی اس بار میں گفتگو نہیں کی نا انہوں نے کبھی یہ کہا کے آپ عمران خان کو جیل میں ضرور رکھیں نا کبھی یہ کہا کے آپ عمران خان کو باہر نکالیں ۔
ہاں اگر عمران خان کی بات ہوئی تو انہوں نے یہ کہا یہ مکافات عمل ہے
چکوال کے باشعور عوام، پارٹی کارکنان اور مذہبی قیادت کا متفقہ مطالبہ:
"چوہدری سلطان حیدر علی خان کو وزارت دی جائے — وہ صرف نمائندہ نہیں، چکوال کی آواز ہیں!"
اب فیصلہ قیادت کے ہاتھ میں ہے، مگر آواز عوام کی ہے!
✊ #وزارت_کا_حق_دار_سلطان_حیدر#SultanForMinister#چکوال_کا_وزیر