تم نے پہلے بھی میرے خلاف غلیظ ترین پروپیگنڈے کئے کہ میں نے ڈیزل کے پرمٹ لئے ہیں، پلازے بنا لئے دبئی میں ہوٹل بنا لیا 80 ہزار کی لسی پی لی دو دن میں ہوٹل میں رہا اور میں نے 80 ہزار کی لسی پی لی۔۔ شرم بھی نہیں آتی تمھیں۔۔
قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان
#مرد_آہن_مولانا
#پروپیگنڈہ_برگیڈ
#چوکیدار_وڑگیا
#کنگال_عوام
#عیاش_حکمران
میرے مؤقف کی غلط تشریح اور کردار کشی سے حقائق تبدیل نہیں کیے جا سکتے۔ اصولی مؤقف پر قائم رہنا ہی اصل سیاست ہے۔
قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ کا جے یو آئی پاکستان کے ہنگامی وکلاء کنونشن سے خطاب
#BroadcastMaulanaNow#LawyersStandWithMaulana
مجھے بلوچستان اور خیبرپختونخوا کی حکومت کی پیشکش کی گئی میں نے کہا "میں اس گھوڑے پر سوار ہونے کے لیے ہرگز تیار نہیں، جس کی باگیں میرے اپنے ہاتھ میں نہ ہوں۔"
#مرد_آہن_مولانا#پروپیگنڈہ_برگیڈ#چوکیدار_وڑگیا