Cricket legend Imran Khan is rotting to death in a tiny jail cell in Pakistan. It's time Britain used its influence to help free him
https://t.co/Yf5eCx2fAi
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چینلز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
زیبرا کراسنگ پر گاڑی روکنا پیدل چلنے والوں کے لیے مشکلات اور حادثات کا سبب بن سکتا ہے۔ زیبرا کراسنگ کو ہمیشہ خالی رکھیں اور ٹریفک قوانین کی پابندی کرتے ہوئے محفوظ سفر کو یقینی بنائیں۔
#WeRIslamabadPolice
جون حسین۔۔ سینئر صحافی تہران سے۔۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل بھی گارنٹی نہیں دے سکتی کیونکہ امریکا اور اسرائیل سب کو بالائے طاق رکھتے ہوئے حملہ آور ہوتے رہے ہیں۔ اگر امریکا جنگ ختم کرنا چاہتا ہے تو امریکا کا پیچھے ہٹنا اور علاقے کو خالی کرنا ہی وہ گارنٹی ہے جو بتا سکتی ہے کہ واقعی امریکا اب ایسا پ��ر نہیں کرے گا۔۔
@johnhussainpres
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
سید محمد علی، دفاعی تجزیہ کار:
اس وقت ایران، امریکا اور چین کی طرف سے جو سگنل مل رہے ہیں وہ جنگ کے خاتمے کی طرف اشارہ دے رہے ہیں۔۔ صدر ٹرمپ اس وقت اسٹریٹیجک سگنلنگ کر رہے ہیں۔۔ ٹرمپ عرب ممالک، نیٹو اور سفارتی سطح پر تنہا ہو چکے ہیں، کانگریس میں حمایت نہیں مل رہی اور امریکی عوام بھی خوش نہیں ہیں۔ تو صدر ٹرمپ کو پتا ہے وہ اپنا بہت نقصان کر چکے ہیں۔ صدر ٹرمپ کی دھمکیوں اور کہنا کہ جنگ دو تین ہفتوں م��ں ختم کر رہے ہیں چین کے لیے ہے۔۔ اگر جنگ ختم نہیں ہوئی تو چین پیغام دے سکتا ہے کہ جناب آپ یہ جنگ ختم کر کے آئیں۔ چین کے لیے یہ جنگ انڈائریکٹ وار فیئر ہے۔۔ چین اور روس ایران کو مدد فراہم کر رہے ہیں۔ چین چاہتا ہے کہ ایران کی تیل کی تنصیبات کو اب مزید نقصان نا پہنچے،، ایران کو قائل کرنا بھی مقصد ہے تاکہ ان کے ذخائر کو بچایا جا سکے۔
@SyedAli78304182
#FaislaAapKa TEAM | Hum News
ایران کے خلاف جنگ سے امریکا نکلنا چاہتا ہے لیکن اسرائیل نہیں نکلنا چاہتا۔ اسرائیل چاہتا ہے کہ امریکا بھی اس جنگ میں رہے،ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر عادل نجم