ٹھیک ھے، مگر پہلے پورے کے پی کے میں گھومیں، قافلے چلتے رہیں پیدل مارچ کی شکل میں، رات کو خیمہ بستی صبح چلیں، لوگوں کو روزگار بھی ملے گا، انجوائے بھی ھوگا کراؤڈ بھی ھوگا
سروے!!
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کے روز کال دے کر صحیح فیصلہ کیا ہے؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر اپنی رائےکا اظہار کریں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
سروے!!
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے اتوار کے روز کال دے کر صحیح فیصلہ کیا ہے؟
1- ہاں 2- نہیں
ری ٹویٹ کریں اور اس ہیش ٹیگ پر اپنی رائےکا اظہار کریں۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
ایک طرف حکومت مذاکرات کر رہی ہے اور دوسری طرف کور کمانڈر کانفرنس کا انتشاری اور تقسیم پیدا کرنے والا اعلامیہ انہتائی قابل مذمت ہے ایسے موقعے پہ جب ملک کو بچانے کی کوشش کرنی چاہیئے کور کمانڈرز کی طرف سے عوام کو دھمکیاں مایوس کن ہیں!
@ibtsamhassan10 تم ہو نا دہشت گرد ان ظالموں کا پلان فیل کردیا تم نے ، تم ہو نا دہشت گرد تم نے قوم کے دل کی دھڑکن عمران خان کی ان سب سے قیمتی زندگی کو بچایا اللہ کے حکم سے ، صبر رکھو اللہ تمکو بہت بہت استقامت دے اور ظالموں کو نیست و نابود کرے آمین ۔۔۔۔۔
آج میری سالگرہ کا دن ہے
اور مجھے گھر سے نکلے تقریباً 25–30 دن ہو گئے ہیں۔ میرے گھر پر پولیس نے ایسے ریڈ کرتی ہےجیسے میں کوئی بہت بڑا دہشت گرد ہوں۔
جس ملک میں دہشت گردی روکنے کے لیے میں نے اپنی جان خطرے میں ڈالی، آج سوال یہ ہے کہ کیا میں ہی ریاست کے لیے دہشت گرد بن گیا ہوں؟
سہیل آفریدی یہی وقت ہے لیڈرشپ دکھانے کا ایسا وقت زندگی میں بار بار نہیں آتا جب آپ امر ہوجاتے ہیں جب آپکے ہی صوبے میں آپکی حکومت میں آپکا ہی وزیر محفوظ نہیں تو آپکو سامنے آکے ان قوتوں کو للکارنا چاہیئے انکو بے نقاب کرنا چاہیئے آپ لڑ گئے تو عوام بھی حوصلہ پکڑے گی!
جماعت اسلامی کے احتجاج کی کال مؤخر کرنا اتنا مضحکہ خیز نہیں، جتنا مضحکہ خیز بات ان کا یہ اعلان تھا کہ وہ پیٹرول پر ٹیکس ختم کروا کر ہی اب D چوک سے اٹھیں گے
ماشاءﷲ سے D چوک تشریف آوری سے پہلے ہی اٹھ کر بھاگ نکلے
حکمرانوں کو عمران خان سے یہی گلہ ہے کہ "ایسی" سیاست کیوں نہیں کرتے
جب پی ٹی آئی کوئی مارچ ، احتجاج کرتی ھے اسی وقت جماعت اسلامی کو لاؤنچ کیا جاتا ھے 2024 میں یہ انہیں دنوں میں بجلی کی قیمت کم کرنے نکلے، پھر اب پیٹرول، پی ٹی آئی نے تاریخ اکتوبر کردی تو انہیں حکم ملا، تم بھی اکتوبر میں آؤ ۔
فوجی پراڈکٹس کے بائیکاٹ کی مہم سوشل میڈیا پر تیزی سے بڑھتی جا رہی ہے، پاکستان میں کاروبار کے سارے بڑے ادارے فوج خود چلاتی ہے کسی مقامی کمپنی کو کاروبار بڑھانے کا موقع ہی نہیں دیتی اور ہر کاروبار پر قابض ہے، اس مہم کا حصہ بنیں اور دوسرے لوگوں کو بھی آگاہی دیں کہ یہ کون کون سی چیزیں بناتے ہیں، ان کے چند کاروباروں میں فوجی جوس، فوجی دودھ ، فوجی دہی، فوجی کارن فلیکس، فوجی میوزلی، فوجی اوٹس، فوجی ساسیجز، فوجی برگرز، فوجی میٹ بالز، فوجی کوکنگ آئل، فوجی گھی، آٹا چکی وہیٹ فلور، فوجی فریش اینڈ فریز (ایف این ایف) ، فوجی سیریلز، فوجی میٹ، نورپور مصنوعات، خلافت بیوریجز، عسکری بینک، عسکری اسلامی بینک، عسکری سیکیورٹیز، عسکری جنرل انشورنس، عسکری لائف ایشورنس فوجی فاؤنڈیشن، شاہین انشورنس، عسکری کمرشل بینک، فوجی سیمنٹ، عسکری سیمنٹ، ایف ڈبلیو او کنسٹرکشن سروسز، ایف ڈبلیو او انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ، این ایل سی لاجسٹکس سروسز، این ایل سی ٹرانسپورٹیشن سروسز، فوجی فاؤنڈیشن کی کنسٹرکشن سروسز، عسکری کنسٹرکشن سروسز، فوجی آئل ٹرمینل اینڈ ڈسٹری بیوشن کمپنی فوجی فرٹیلائزر کمپنی (ایف ایف سی)، فوجی فرٹیلائزر بن قاسم (ایف ایف بی ایل)، سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (ایس این جی پی ایل)، سوئی سدرن گیس کمپنی لمیٹڈ (ایس ایس جی سی ایل) وغیرہ وغیرہ وغیرہ شامل ہیں۔
#BoycottFaujiProducts
#FascismUnderAsimLaw
فوج نے عمران خان کا پورا خاندان اغواء کر لیا ہے، ڈاکٹر شہباز گل کا فوجی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم کا اعلان، کم از کم پاکستانی قوم اتنا تو کر سکتی ہے، اس پیغام کو ہر جگہ پھیلائیں۔
جب تم قتل عام کرتے ہو تو یزید کی نسل سے لگتے ہو
جب تم کشمیریوں پر گولیاں چلاتے ہو تو جنرل ڈائر کی نسل سے لگتے ہو
جب تم ماؤں بہنوں بیٹیوں کی بے حُرمتی کرتے ہو تو راجہ داہر کی اولاد لگتے ہو
تمہارے تکبر کو دیکھیں تو تُم فرعون کی نسل سے لگتے ہو