@IrshadBhatti336 کون سی جمہوریت کونسی پارلیمنٹ کونسی عدلیہ سب دکھاوا ہے یہ سب ادارے ان کی ترجمانی کے لئے بنائے گئے ہیں اور میں بحثیت پاکستان ایسے نظام پر لعنت بھیجتا ہوں
سپریم کورٹ کےآئینی بنچ کا فیصلہ۔۔
PTI کو مخصوص نشستوں سےمحروم کردیا گیامطلب PTI کی 78مخصوص نشستیں PTI سےچھین کر باقی جماعتوں میں بانٹ دی گئیں مطلب مخصوص نشستیں نہ ہوئیں مالِ غنیمت ہوا۔۔
ایک افسوسناک فیصلہ۔۔
جموریت،پارلیمنٹ تقدس،ووٹ کی عزت سب کا سب ہی
انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔
خیبرپختونخوا:سوات سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے 18 سیاح دریائے سوات میں ڈوب گئے،
18 افراد کئی گھنٹوں تک امداد کا انتظار کرتے رہے
لیکن کوئی مدد کو نہ پہنچ سکا۔
پچھلے بارہ سال سے صادق آمین ٹولہ مسلط ہے ان کی ناہلی کی وجہ سے جنت نظیر علاقے سیاحوں کے لیئے جہنم بنتے جارہے ہیں
تنخواہ آپ کو کبھی امیر نہیں بنا سکتی، لیکن آپ کی محنت اور صحیح پلیٹ فارمز پر کام آپ کو مالی آزادی دے سکتے ہیں۔
آج کل، ٹیکنالوجی کی مدد سے گھر بیٹھے کمائی کرنا ممکن ہے، اور اس میں سب سے آگے AI ویب سائٹس ہیں!
ہم نے ایسی 12 بہترین AI ویب سائٹس کا انتخاب کیا ہے جو آپ کو روزانہ کی بنیاد پر پیسے دے سکتی ہیں۔
چاہے آپ کو فری لانسنگ کا تجربہ ہو یا آپ ابھی شروع کر رہے ہوں، یہ ویب سائٹس آپ کے لیے ہیں۔
اس بچے کا والد FC میں تھا شہید ہوا، گھر سے انٹرویو دینے کیلیے نکلا نومئی میں اٹھا کر جیل میں ڈال دیا بیوہ ماں کا اکلوتا بیٹا تھا ایک سال چالیس دن بعد رہا ہوکر گھر پہنچا ماں نے دیکھا سینے سے لگایا اور وفات پاگئی اب یہ PTI کا کارکن ہے قید میں اسکے ساتھ کتنا ظلم ہوا سنیے 😭😭😭😭