@MSamiUllah_786 مبارک ہو آپ لٹ گئے۔ ویسے انتہائی فضول اپلائنسز ہیں ہائیر کی۔ اس وقت مارکیٹ میں مناسب قیمت میں بہترین Orient کے اے سی ہیں ٹی 3 کمپریسر کے ساتھ۔ پچھلے سال ہائیر کا اے سی کباڑیے کو بیچ کر Orient کا لگوایا بہترین کام کر رہا ہے
@MalikUmvi@SAfridiOfficial 😂🤣 پرویز بھائی کیا باقی آفریدی کونسا ٹیپو سلطان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں جو یہ اکیلا ان کے لئے شرمندگی کا باعث بن رہا ہے؟
just asking 🧐
@siasatpk مہنگی گاڑیاں؟ 🍩
ویسے میں 70cc یونائیٹڈ موٹر سائیکل میں ہائی آکٹین ہی استعمال کرتا تھا اس سے فیول ایورج تھوڑی اچھی مل جاتی تھی مگر ڈکیت ریجیم سے یہ بھی برداشت نہ ہوا۔
@ImranRiazKhan میرے خیال میں ذہنی مریض نے جان بوجھ کر شیعہ علماء کو بھڑکایا ہے تاکہ امریکہ اور سعودیہ کو مجبوری بتائی جائے کہ ہمارے ملک میں اہل تشیع کی بہت بڑی تعداد ہے اگر ہم اس جنگ میں امریکہ سعودیہ کا ساتھ دیتے ہیں تو ہمارے ملکی حالات خراب ہو جائیں گے اور خانہ جنگی کا خطرہ ہے وغیرہ وغیرہ
@BasharatRaja786 اوہ بھائی وہ کوئی ڈان نہیں تھا نہ کسی مافیا کا حصہ۔ میں خود اس بات کا شاہد ہوں کہ اس نے کبھی کسی غریب یا شریف انسان سے زیادتی نہیں۔ یہ کیسا ڈان تھا جو تمام اہلیانِ علاقہ کے جنازوں اور دکھ سکھ میں شریک ہوتا تھا۔ ن لیگ کے ایک صوبائی وزیر نے اپنی حلقے کی سیاست کے لئے CCD سے مروا دیا
@BalochNadir5 اس بندے کو میں ذاتی طور پر جانتا ہوں۔ یہ دشمنی دار تو تھا مگر اس کی طرف سے کبھی کسی غریب یا شریف انسان کو تکلیف نہیں پہنچی۔ نہ کبھی کسی زمینوں پر قبضہ کیا نہ کسی مافیا کا ساتھ دیا۔ اس کے قتل میں اسی کے حلقے کے ن لیگی صوبائی وزیر کا ہاتھ ہے۔
@saqibbashir156 کچھ تو خدا کا خوف ہوتا ہے،
یہ بندہ نا تو کوئی ڈان تھا نہ قبضہ گروپ نہ ہی کسی کا حق کھاتا تھا ایک بڑا زمیندار تھا مگر خاندانی دشمن دار تھا جس کے باپ کو قتل کردیا گیا اور بدلے میں بھی بہت سے قتل ہوئے۔ مگر کسی غریب یا شریف آدمی کو اس کی ذات سے کبھی تکلیف نہیں پہنچی۔
@HaiderA50149074@ahmadwaraichh وہی وزیر جو 2007 میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پہ ایم پی اے بنا پھر 2013 میں ن لیگ کے ٹکٹ پر منتخب ہوا 2018 اور پھر المشہور 8 فروری کے الیکشن میں بھی ایم پی اے بن گیا اور اب صاحب جی صوبائی وزیر بھی ہیں۔ اگر کسی کو یاد ہوتو تحصیل ناظم سلانوالی چنگیز کیانی کے قتل میں بھی اس کا ہاتھ تھا۔
@haniabatool9 @viralmunda89 میرے خیال میں ڈیری فارمنگ کا کام بڑے دل کا مالک ہی کر سکتا ہے۔ اس میں پرافٹ بھی بہت زیادہ ہے مگر نقصان کا اندیشہ بھی رہتا ہے مگر یقین رکھنا چاہیے یہ بہت مزیدار کام ہے اس میں نقصان کا خطرہ ٪10 جبکہ پرافٹ دو گنا ہے
@abkhosa@haniabatool9 @viralmunda89 ساہیوال فریزن کراس۔ اس سے اچھی نسل کی بریڈ تیار کریں گے اب اسے خالص جرسی نسل کا سیمن رکھوائیں گے ۔میرا ارادہ جرسی اور فریزن نسل کی کراس بریڈ بنانے کا ہے
@viralmunda89 @abkhosa@haniabatool9 ٹھیک کہا آپ نے چونکہ میرا تعلق زمیندار فیملی سے ہے تو اس بارے میں ضروری معلومات کا میرے علم میں ہیں۔ اس سال میرا ٹارگٹ اچھی نسل کے مزید چار جانور خریدنا ہے۔ جوکہ میری پانچ سالہ انویسٹمنٹ ہوگی۔ باقی اللہ خیر کرے گا