یہ ہیش ٹیگ نہیں، ایک پیغام ہے
ہر نوجوان کے نام ہے
ظلم کے خلاف اٹھنا ہوگا
اپنا حق خود لینا ہوگا
وقت کا تقاضا ہے کہ باہر نکلو
ورنہ تاریخ معاف نہیں کرے گی
#نکلو_کہ_دیر_نہ_ہو_جائے@TeamYoungstr
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
وقت آ گیا ہے کہ عوام خود میدان میں نکلے۔
صرف لیڈرشپ کی طرف دیکھنے سے قومیں آزاد نہیں ہوتیں، جدوجہد عوام کے قدموں سے لکھی جاتی ہے۔
خان کی رہائی صرف آواز سے نہیں، عوامی طاقت سے ممکن ہے۔
#سائفر_ایک_حقیقت
تین لوگ، جو تاریخ کی درست سمت میں کھڑے ہوکر امر ہوچکے ہیں
سائفر منظرِ عام پر آنے کے بعد میرے لیڈر نے حکومت قربان کردی لیکن ملک کی عزت نہیں بیچی ❤️
#ImranKhanPTI#ReleaseImranKhan
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
70 ہزار عہدیدار ہیں نکلیں، آپ عوام کو کیوں کہتے ہیں نکلیں؟ عہدیدار نکلیں، 70 ہزار یہاں عہدیدار کھڑا کر دیں، عمران خان کل باہر آ جائیں گے
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
جیل کی دیواریں سچ کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتیں۔ سائفر کی حقیقت سامنے آنے کے بعد ہر باشعور پاکستانی جان چکا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کیا ناانصافی ہوئی۔ اب تحریک ناگزیر ہو چکی ہے۔
@TeamiPians#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
اگر سچ قوم کے سامنے آ چکا ہے تو پھر لیڈرشپ کو فوری طور پر عوامی رابطہ مہم، احتجاجی شیڈول اور مزاحمتی پلان دینا چاہیے۔ صرف ٹویٹس اور پریس کانفرنسز کافی نہیں رہیں۔
@TeamiPians#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
پاکستان میں آج سب سے بڑا سوال یہ نہیں کہ عمران خان کب رہا ہوں گے، بلکہ یہ ہے کہ اس ملک میں انصاف کب آزاد ہوگا۔ جب عدالتوں، قانون اور آئین کو طاقت کے تابع کر دیا جائے تو پھر قوموں کا اعتماد ٹوٹ جاتا ہے۔
#زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا
میں نے پوری کوشش کی بتانے کی کہ ملک کی کتنی توہین ہو رہی تھی لیکن اس وقت کی اپوزیشن پارلیمان میں بھی نہیں آئی بلکہ ہر جگہ آنے سے انکار کیا کیونکہ یہ سازش کا حصہ تھے۔ چئیرمین عمران خان
#سائفر_ایک_حقیقت