سرگودھا سے ملتان براستہ جھنگ ٹرین روٹ بحال ہونے پر جھنگ کی عوام کا سمندر اُمڈ آیا،
یہ عوام شیخ وقاص اکرم کی بدمعاشی کی ستائی ہوئی تھی جس نے جھنگ میں اپنی بس سروس چلانے کے لیے جھنگ کی عوام کو یرغمال بنائے رکھا اور اپنی بدمعاشی کے سر پر تمام ٹرینوں کے روٹ ختم کروا رکھے تھے،
اس کلپ کو بار بار دیکھا، اور انڈیا میں ہندو سے مسلمان ہونے والے اس نومسلم بھائی اور سچے عاشقِ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ایمان اور محبت کی کہانی سن کر ہر بار آنکھیں نم ہو گئیں ۔
کتنی پیاری بچی ہے ناں لیکن اس کی والدہ کا رو رو کر برا حال ہے
ہم کہتے ہیں کہ بچیاں گھر سے نکل جاتیں ہیں لیکن 11 سالہ بچی جسے معاشرے کا پتا ہی نہیں نہ اس بچی کے پاس موبائل ہے نہ ہی کچھ
لیکن دو روز قبل گھر سے باہر نکلی اور گھر نہ آئی ماں در در کی ٹھوکریں کھارہی ہے اس کا رو رو کر برا حال ہے
باپ بیچارا تھانہ کے چکر لگا رہا ہے جس سے جو کچھ ہورہا ہے وہ بیچارا اتنی ہی ایفرٹ کر رہا ہے ۔
اب وہ تھک کر بیٹھ گئے ہیں اب ان کی آخری امید سوشل میڈیا کا پلیٹ فارم ہے
بچی کا نام حرا بھٹو ہے عمر صرف گیارا سال ہے چھٹی کلاس میں پڑھتی ہے
لیکن گھر سے باہر گئی جیسے وقت گزرا ماں پریشان ہوکر باہر دیکھنی لگی
اس کے بعد پورا علاقہ چھان مارا بچی نہ ملی
اگر آپ اس کو پورے سوشل میڈیا پہ پھیلاتے ہیں تو ﷲ کے حکم سے بچی کو اغواء کرنے والے اس کو چھپا نہیں سکیں گے بچی کے والد کا نمبر یہ ہے۔ 0333-7546324
😪😪😪😪
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: - اگر تم لوگ اللہ پر توکل (بھروسہ) کرو جیسا کہ اس پر توکل (بھروسہ) کرنے کا حق ہے تو تمہیں اسی طرح رزق ملے گا جیسا کہ پرندوں کو ملتا ہے کہ صبح کو وہ بھوکے نکلتے ہیں اور شام کو آسودہ واپس آتے ہیں۔ - (ترمذی شریف - 2344)
@RShahzaddk ہر بندہ متاثر ہے پنجاب حکومت کے ٹیکسوں اور جرمانوں سے۔
لیکن کوئی صحافی اس پر بات کرنے کو تیار نہیں۔اتنا ٹیکس میں ظالمانہ اضافہ کیا گیا ہے، پورے ملک کے ریونیو کی کمی پنجاب سے پوری کی جا رہی ہے۔750 ارب وفاق کو واپس کر کے، بجلی چوری کے نقصانات پنجاب سے پورے کر کے انکا پیٹ نہیں بھرا
پنجاب حکومت کا سب سے بڑا ظلم ریڑھی والوں اور چھوٹے کاروبار والوں کے روزگار کو تباہ کرنا ہے اس ظلم پر آپ بھی مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوں پاکستان میں غربت سرکاری اعدادوشمار میں بڑھ رہی ایسے میں اگر کوئی روزگار کمانے کی کوشش کرے تو اس کا روزگار تباہ نہی ہونا چاہیے
خوشاب کی نسیمہ بی بی آج سے ایک سال قبل راستہ بھٹک کر کوہاٹ پہنچی تھی۔ وہ بول اور سن نہیں سکتی ۔ کوہاٹ دارالامان سے یہ کیس موصول ہوا تھا ۔ الحمدللہ خاندان مل گیا تھا۔ اور گزشتہ روز نسیمہ کے والدین اپنی بیٹی کو لینے کوہاٹ پہنچے۔ بیٹی والدین کو دیکھتے ہی زار و قطار رونے لگی۔
مکمل ویڈیو دیکھیں اور شئیر کریں
#waliullahmaroof #naseemabibi #khushab #Kohat #Pakistan
ماشاءاللہ ❤️
اس مصوم سے چرواہے کی زبان پر مدح رسالت سن کر اس قدر اچھا لگا کہ آنکھیں نم ہو گئیں
کل جہان کے رحمت اللعالمین کی مدحت کوئی کرے جہاں کرے ایمان کو جلا ملتی ہے
خوشاب کی نسیمہ بی بی آج سے تقریبا ایک سال قبل گھر سے گم ہوکر کوہاٹ کے دارالامان پہنچی تھی۔ نسیمہ بول اور سن نہیں سکتی۔ الحمدللہ ہمارے پلیٹ فارم سے نسیمہ کا خاندان مل گیا۔
#waliullahmaroof#reel#pakistan
وہ درخت مبارک جس کے نیچے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے سفر کے دوران آرام فرمایا۔
جہاں ہر طرف ریگستان ہے وہاں 1400 سال کے بعد بھی یہ درخت سر سبز ھے ۔ میرا ایمان ھے کہ یہ درخت تا قیامت اسی طرح سر سبز رہے گا۔ انشاءاللہ۔
اَلّٰلھُمَ صَلّیِ عَلّٰیٰ مُحَمَّدِ وَّآلِ مُحَمَّــدﷺ
ہم مسلمان ہیں، بھارت ماتا کی جے کیوں بولیں؟
ہم ایسا نعرہ لگانا اپنے اسلام کا حصہ نہیں سمجھتے۔ ہمارے لیے سب سے پہلے اسلام اور ہمارا عقیدہ ہے، پھر دیش!
جب اسلام ہی نہیں رہے گا تو دیش کیسا؟
اس بچے نے انڈین اینکر کے سامنے جس جرات اور دوٹوک انداز میں اپنے مؤقف کا دفاع کیا، اینکر کے پاس بھی کوئی ٹھوس جواب نہیں تھا۔
ایمان پر سمجھوتہ نہیں، عقیدے پر سودا نہیں!
یہ بچہ واقعی اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا۔
نون لیگ سب سے زیادہ میرٹ کا نعرہ لگاتی کل نواز شریف صاحب کی تقریر میں بھی بار بار میرٹ کا ذکر تھا شہباز شریف بھی میرٹ کی بات کرتے اور مریم صاحبہ کی کل کی تقریر بھی میرٹ نام کے لفظ سے بھری پڑی تھی
باقی میرٹ آپ کو سرکاری اعزازات کی تقسیم میں نظر آ گیا ہو گا
ہمارے سیاستدان جو دعوے کرتے کام اس سے الٹ کرتے ہیں
یہ ترانہ پاکستان بننے کے بعد بنایا گیا تھا۔۔ جب پاکستان بنانے والے بڑے ایک ایک کر کے گزر رہے تھے۔ انے والی نسل کو نصیحت کی گئی تھی کہ اس پاک سرزمین کی حفاظت کرنا۔ اج بھی استرانے کو سنیں تو انکھوں میں انسو ا جاتے ہیں۔۔
برسوں کے بعد اڑے پرچم ہلال کے۔۔۔۔
اس جملے کے اندر چھپے چھپے ہوئے جذبات محبت پیار عشق اور امید کو سمجھ سکتے ہو؟
صدیوں کے بعد اسلام کا پرچم لہرایا تھا۔۔۔ اب اس کی حفاظت کرنی ہے سر دھڑ کی بازی لگا کر۔
گزشتہ روز بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے جب مودی سرکار کی جانب سے بننے والی پاکستان مخالف فلم سندور میں رول ادا کرنے سے انکار کیا اور کہا کہ میں کیوں پاکستان کے خلاف فلم میں رول ادا کروں اور ساتھ ہی کروڑوں روپے کی آفر کو لات مار کر ٹھکرا دیا تو مودی سرکار نے ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو بند کردیا-
مودی سرکار کے اس اقدام کے خلاف محمد اظہر الدین نے اعلان کیا تھا کہ 24 گھنٹے کے اندر اگر ہماری بہن ثانیہ مرزا کے شاپنگ سینٹر کو نہیں کھولا گیا تو میں لاکھوں لوگوں کیساتھ دہلی کی سڑکوں پر نکلوں گا اور پھر جو کچھ بھی ہو گا اسکی ذمہ داری سرکار پر ہوگی- محمّد اظہر الدین کی دھمکی کام کر گئی اور 24 گھنٹے پورے ہونے سے پہلے ہی مودی سرکار نے ثانیہ مرزا شاپنگ سینٹر کے کھولنے کے احکامات جاری کردئیے-
اس موقع پر محمد اظہر الدین کا کہنا تھا کہ "یہی تمہاری اوقات تھی جو تم نے دکھا دی- ثانیہ مرزا نے دنیا بھر میں ہندوستان کا نام روشن کیا اور اب تم اپنی جھوٹی فلم کیلئے ہندوستان کے سٹار کو بلیک میل کررہے ہو- تم اس فلم سے دنیا کو کیا ثابت کرنا چاہتے ہو؟ دنیا فلموں پر نہیں حقیقت پر یقین کرتی ہے اور حقیقت دنیا دیکھ چکی ہے- تم کونسی دنیا میں بستے ہو- اب سے ہندوستان کے مسلمان آپ کا ہر میدان میں مقابلہ کرینگے- یہ آپ کی بھول ہوگی اگر آپ سمجھیں کہ ہم کمزور ہیں- ہم ہر میدان میں آپ سے دو قدم آگے ہیں"-