My friend Muhammad Ali from Lahore booked Hyundai Elantra Special Edition in Lahore in the first week of May and was promised delivery in July. Despite paying the full amount, he still has not received his car as of August 25. The repeated delays and inaccurate commitments have been disappointing and reflect a lack of transparency and professionalism. People expect much better service from Nishat Hyundai and its dealers it’s a sheer disappointment
@PakistanHyundai@nishatlinen1
Another year has passed, another step closer to burhapa!
The last 12 months have been quite a roller coaster ride. A lot has changed, there have been some hiccups, but also plenty to be grateful for.
I’ve done things I never thought I would, ran two full marathons and now preparing for my third!
Grateful for everything the last year brought, specially for the friends who stood by me through thick and thin.
Hoping to become a better version of myself, learn from my mistakes and keep moving forward.
Thank you everyone for your messages.
میں نے ۔۔ نئے ماڈل کے آئی فون ہاتھ میں اٹھا کے، کئی کئی کروڑ کی گاڑیوں میں بیٹھ کے آتے ہوئے بڑے بڑے عہدوں والوں کو سیمیناروں میں پاکستان کی برائیاں کرتے دیکھا اور سُنا ہے ۔۔ مگر وہ اس سائیکل والے بزرگ کی ٹوٹی ہوئی چپل کے برابر بھی نہیں ہیں۔
غضب ؟؟پٹرول اصل قیمت سے 139.93 اور ڈیزل 116.10 روپے فی لیٹر مہنگا فروخت ہورہا ہے۔ اتنے ٹیکس وصول کرنے کے باوجود پاکستان پر قرضوں کا بوجھ کیون بڑھ رہا ہے؟ کہاں ہے گڈ گورنینس اور وہ اکنامک مینجمنٹ جس کے بڑے بڑے دعوےکئے جاتے ہیں؟ عوام کو کب تک لوٹا جائے گا؟ https://t.co/rI9BIi1Hkh
نقوی صاحب سسٹم ھر وقت evolve ھو رہے ھوتے ھیں اور ھونے چاہییں ۔ نمونے کے طور پہ PCB میں کوئی انقلاب لائیں کرکٹ کے شائقین PCB کی پرفارمنس سے کوئ اتنے مطمئن نہیں۔ PCB میں تو اقتدار کل آپ کے پاس ھے نہ وزیر اعظم ھے نہ پارلیمنٹ ھے نہ کوئ فرسودہ سیاسی نظام رکاوٹ ھے۔
Wishing good luck to our national women’s team for #T20WorldCup. Pakistan ka parcham apke haath me aur qoum ki duayen apke sath hain. Go make us proud.
Pakistan, it’s time to #BackOurGirls. 🇵🇰
ایک بات جو سارے لکھ رہے کہ نون کو اگلے الیکشن پر پتہ چلے گا وغیرہ تو بھائی سیاستدان بہت چالاک لوگ ہوتے ہیں انکا کچھ نہی بگاڑتا ہے نقصان صرف اور صرف ملک کا ایک عام شہری کا ہوتا جس کی زندگی جہنم بنتی ہے
آپ یہ دیکھیں کہ 2029کے الیکشن کے وقت شہباز شریف اور نون لیگ سات سال کا مسلسل اقتدار دیکھ چکے ہوں گے پاکستان کی تاریخ کا یہ سب سے لمبا مرکز میں اقتداد ہو گا وزیراعظم کو دو تین سال سے زیادہ وقت نہی ملتا ہے اس وقت وہ اقتدار کا بھرپور فائدہ لے رہے پورا خاندان دوست احباب نوکر چاکر تک وزیر مشیر بنے کاروبار چمک رہے ہیں سیاہ سفید کے مالک ہیں اربوں کے پرائیویٹ جہاز ہیں پروٹوکول ہیں فرض کیجئے 2029 کے بعد ووٹ نہی بھی ملتا تو یہ سائیڈ پر ہو جائیں گے اور بیٹھ کر ان سات کا کمایا انجوائے کریں گے اور بیرون ملک بیٹھ کر اگلی باری کا انتظار کریں گے
ایک لیٹر پٹرول پر دوسو روپے ٹیکس دے کے۔۔۔۔۔
13 روپے والا بجلی کا یونٹ 75 روپے میں لے کے
اپنے خریدے میٹر کا 2000 روپے ہر مہینے
کرایہ دے کے
کس منہ سے کہوں
میاں دے نعرے وجنے ای وجنے نے ؟؟