*پاکستان پیپلزپارٹی چنیوٹ*
ضلعی صدر سید علی رضا زیدی
سٹی صدر ملک فیضان علی
ضلعی نائب صدر رانا فاران احمد
اسلام میں مختلف سیاسی قیا��ت سے ملاقات
جس میں باالخصوص وفاقی وزیر محترم فیصل کریم کنڈی صاحب سے ملاقات
بعد ازاں انچارج وفاقی سیکٹرییٹ سید سبط شاہ بخاری صاحب سے ملاقات ہوئی
لائیو!مشیر وزیر اعظم کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ اور جنرل سیکرٹری پیپلز پارٹی وسطی پنجاب سید حسن مرتضی پریس کانفرنس کررہے ہیں
https://t.co/aSHq59iYpw
پی ٹی آئی حکومت میں چادر اور چاردیواری کا تقدس کب رہنے دیا ہے۔ جب بی بی فریال تالپور صاحبہ کو عید کی رات کو ہسپتال سے جیل بھیج دیا، مریم نواز جب اپنے والد کے ساتھ آئی اوران کوبھی جیل میں ڈال دیا گیا۔ اس وقت چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال نہیں ہوا تھا۔
ISSI signs MoU on Cooperation with Belarusian Institute of Strategic Research (BISR) in the gracious presence of FM @BBhuttoZardari & FM @BelarusMFA. The Honourable Ministers underlined that the ISSI-BISR MoU would help expand academic & think-tank collaboration between 🇵🇰&🇧🇾.