آج وفاقی آئینی عدالت نے قاضی فائز عیسی کا مونال ریسٹورنٹ اسلام آباد کو ختم کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
بہت اچھا کیا۔ مونال ہند ہونے کا مجھ سمیت اسلام آباد کے بیشتر رہائشیوں کو بہت رنج تھا لیکن جو اس منحوس آدمی نے عمران خان کا انتخابی نشان "بلا" چھین کر جمہوریت کا جو جنازہ نکالا،
انشاءﷲ اس کا بھی ایک دن اصل عدالت حساب کرے گی۔
علیمہ خان صاحبہ کو بہت پہلے یہ کام کر لینا چاہئے تھا جو انہوں نے آج شروع کیا۔ موروثی سیاست کے طعنے کے ڈر سے کئی سال ضائع کئے۔ جو تکلیف انسان کی فیملی اسکے لئے محسوس کرتی ہے کوئی نہیں کر سکتا ۔ ان تین سالوں میں عمران خان کا نام لوگوں کے ذہنوں میں کسی نے زندہ رکھا تو اس کی بہنیں ہیں۔ آج علیمہ کو دیکھ کر بہت سارے انڈر کور بے نقاب ہونگے، سحرش مان
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@SMunirMaan
تیمر گرہ میں کارکنان کو اتنی بڑی تعداد میں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ہے ہمیں حوصلہ ملا ہے آگے ہم نے عمران خان کے لیے جدوجہد کو مزید تیز کرنا ہے ۔
علیمہ خان کا تیمر گرہ استقبال سے خطاب
تین سال تک بہن نے قیادت کا انتظار کیا کہ وہ عمران خان کے لیے کوئی تحریک چلائیں گے لیکن بزدل ڈرپوک غدار قیادت عہدے انجوائے کر رہی ہے اور پھر اخر کار بہن کو اپنے بھائی کے لیے میدان میں انا ہے پڑا
پاکستان کا نظام اتنی بری طرح سے ننگا ہو چکا ہے کہ اب وہ اپنے آپ کو ڈھانپنے کی کوشش بھی نہیں کرتاـ ورنہ ملک کو تو دہائیوں سے ایجنسیاں ہی چلا رہی تھیں، لیکن وہ خود سامنے نہیں آیا کرتی تھیں-
اب تو ججز بھی کھل کر اپنے آقاؤں کا ہی نام لینے لگ گئے ہیں
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
اگر آپ نے عمران خان کی زندگی بچانی ہے ، جو آپ سب کا لیڈر ہے۔ آپ سب کو باہر نکلنا ہوگا!
ہمارے پاس اور کوئی راستہ نہیں ہے۔ ہمارے لئے نہیں اپنے مُلک کے لئے اپنے لیڈر عمران خان کے لئے جو قوم کو جوڑ کر رکھ سکتا ہے۔ آپ سب باہر نکلیں۔
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
عظمی خان 🚨
"خان کے ووٹ پر جیتنے والو، اب پریشر ڈالنے کا وقت آ گیا ہے! جیسے کشمیری اپنے حق کے لیے کھڑے ہیں، ویسے ہی آپ بھی عمران خان کی غیر قانونی قید کے خلاف کھڑے ہوں اور انہیں جیل سے نکالنے کے لیے اپنا پورا زور لگائیں!"
اگر ماہرنگ بلوچ پراکسی تھی، تو مریم نواز کیوں اس سے ملتی رہی اور ساتھ دیتی رہی؟ بس آپ لوگوں کی سیاست کی اوقات محض کرسی ہے۔ مرزا شہزاد اکبر
#pakistan@ShazadAkbar
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
کشمیری بھائی, مہرنگ بلوچ کے لیے آواز اٹھا رہےہیں!
یہی حل ہے, اب ایک ہونا پڑےگا, پچھلے 77 سال سے انہوں نے ہمیں تقسیم کیا ہؤا تھا, لیکن اب سب کو سمجھ آگئی ہے!!