وزیراعظم کی صدارت میں غیرضروری، لگژری اشیا کی درآمد سے متعلق اجلاس۔
معاشی مشکلات سے نمٹنے کیلئے سخت فیصلے کرنے پر اتفاق، غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر مکمل پابندی کا فیصلہ، غیر ضروری اور لگژری اشیاء کی درآمد پر قیمتی زرمبادلہ خرچ نہیں ہونے دیں گے، وزیراعظم شہباز شریف
@collinsusa4ever @myssticflower @Corey_Feldman It must be torture knowing they're out there doing this to more kids because he's stayed quiet, victims are torn apart either way!