Hi @TeamYouTube, my YouTube channel was hacked/hijacked and I have been completely locked out of my account. I need help getting the hacked channel recovery https://t.co/poML3wnWgK Channel URL: https://t.co/AqnkkGi7Hb send me a DM so I can provide more details.
@YouTubeIndia
فیصل واوڈا کا سکرپٹ لکھنے والے نے ایک غلطی کر دی جو پریس کانفرنس پی ٹی وی پر لائیو دکھا دی۔
سب ری ٹویٹ کریں اور اس ٹرینڈ میں شامل ہوں۔
#فیصل_واوڈا_رانگ_نمبر
اسی ماہ دوسری مرتبہ پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا، ہر روز مہنگائی کی چکی میں پستی عوام پر ایک نئی قیامت ڈھائی جارہی ہے۔ آپ پوچھتے ہیں کہ اپوزیشن کیا چاہتی ہے؟ اپوزیشن عوام کو آپ کے عذاب سے نجات دلانا چاہتی ہیں۔ کیا ہم گھر بیٹھ کر عوام پر آپ کے مظالم دیکھتے رہیں؟ بالکل نہیں!