If JAAC only had minor disagreements with the gvr y attack the military n kill our soldiers? this is direct rebellion not protest martyring 4 jawans n injuring dozens such terrorism must be crushed with full force.
#RawalakotBleeds#سعدرضوى_كيس_التوا_نامنظور#PMLNGilgitBaltistan
No roads, only struggle. Pregnant woman carried miles in a blanket to reach hospital in rural India. 🇮🇳🇮🇳🇮🇳Heartbreaking reality for mothers and babies. When will this change? 💔 #RuralIndia#PregnancyCare#Healthcare
💔A 14yo Muslim girl went to buy vegetables in Aligarh... drugged & gang-raped💔💔 by 2 men. Beaten, broken, fighting for life in hospital. Where is justice for our daughters? Heart-wrenching. #AligarhHorror.🇮🇳🇮🇳
@911y3 This is only happening of the Taliban ever since they came to power in afg they have made the lives of ppl hell when will @hrw n the @UNHumanRights council speak upT aliban leaders r living luxuriously.....
A mother and her son, held captive for 4 years in a dark, cramped room in Bishkand village, Rustaq district of Takhar province, have been rescued by police. They were imprisoned by the woman's husband and his second wife. The husband is a senior Taliban official. #Afghanistan
مولانا بِکتا نہیں مولانا کرایہ پر دستیاب ہوتا یے. مولانا جھکتا نہیں لیٹ جاتا ہے۔
مستند زرائع تصدیق کررہے ہیں کہ جب 26 ویں آئینی ترمیم کا معاملہ چل رہا تھا تو مولانا اس کے حق میں ووٹ ڈالنے کے لیے کٹورہ لے کر گھوم رے تھے ۔ چار دنوں کے طویل مزاکرات کے بعد مولانا اپنی قیمت لگانے میں کامیاب ہو گئے جس میں 5 ارب روپےکیش جو کہ مولانا کے دبئ اکاونٹ میں ایک پراپرٹی ٹائیکون جو کہ پاکستان سے باہر ہوتا ہے نے جمع کرائے ۔ اسلام آباد میں ایک عالیشان رہائشگاہ ، لاہور کے مضافات میں ایک بہت بڑے مدرسے کیلئے زمین اور تعمیر جہاں پر وہ اپنے بیٹے کو سیٹل کررہے ہیں ۔
تاکہ مزید بند دماغ ریوڑ اکٹھا کر سکے۔ اس کے علاؤہ
ڈیرہ اسماعیل خان میں متعدد پراپرٹیز اور زرعی مربعے بھی اسی بزنس ٹائیکون نے مولانا کو فراہم کیں ۔
مولانا کی تاریخ رہی ہے کہ جو ان کو ہڈی ڈالے یہ ان کیساتھ ہوجاتے ہیں۔ یہی معاملہ دیگر پریشر گروپس اور سیاستدانوں کا بھی ہے ۔ لیکن مولانا اس لئے مختلف ہیں کہ انہوں نے آج تک فائدے تو لئے ہیں لیکن کسی سے بھی وفا نہیں کی ۔ ان کو ایک ہڈی کی جگہ اگر کوئی دو ہڈی ڈال دے تو یہ اس کیساتھ ہوجاتے ہیں یا یہ صرف اس وقت بھونکتے ہیں جب ان کو ہڈی کی اشد ضرورت ہو۔۔
جیسے ہی خوارج کے خلاف ایکشن شروع ہوتا ہے #لعنت_مولانا_ڈیزل مولانا صاحب کا افواج کے خلاف بیانیہ ایکٹیو ہو جاتا ہے افغان طالبان کی یہ کیسی سہولت کاری ہے؟ اقتدار کی ہوس میں ملکی سلامتی کو نشانہ بنانا اب چھپائے نہیں چھپتا۔
@narendramodi@narendramodi Even though India’s economy is $3 trillion people there are so poor and hungry that they’re running off with cement stolen from newly built roads.
12 جولائی کو ضلع چاغی کے علاقے ماشکیل، دالبندین میں فتنہ الہندستان بی ایل اے کے دہشت گردوں نے ایک حجام کی دکان پر فائرنگ کر کے پنجاب سے تعلق رکھنے والے 5 غریب مزدوروں کو قتل کر دیا۔
حالیہ کارروائیوں میں شدید نقصان اٹھانے کے بعد بی ایل اے کے دہشت گردوں نے اپنی بزدلی کا ثبوت دیتے ہوئے نہتے شہریوں کو نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔
یہ وحشیانہ کارواٸ نسلی اور علاقائی شناخت کی بنیاد پر بے گناہ مزدوروں کا قتل ایک گھناؤنا اور ناقابلِ جواز جرم ہے۔
اس ہولناک واقعے پر ہیومن رائ��س کمیشن آف پاکستان @HRCP87، پی آر این ناروے @PEN_Norway، @BBCWorld اور دیگر خودساختہ انسانی حقوق کے علمبرداروں کو سانپ سونگھا ہوا ہے اور جب ان دہشت گردوں کے سہولت کاروں کیخلاف کارواٸ ہو تو یہ انسانی حقوق کے نعرے لگا کر ناچنا شروع کردیتے ہیں۔ ان بےگناہ مزدوروں کے قتل پر انہیں موت پڑی ہوٸ ہے
سیکیورٹی فورسز نے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔
#بلوچستان_کو_جینے_دو
@AdityaRajKaul@AdityaRajKaul If the same amount of attention that is focused on Pak was instead focused on our own countrys ppl n nation then ur ppl wouldnt be so suspicious of u ur own public also knows that our leaders have their eyes fixed only on Pak n they end up getting beaten 4 it too
🚨 Beware of Fake Accounts
The Taliban's General Directorate of Intelligence (GDI) is operating fake social media accounts designed to resemble Pakistani accounts in an effort to spread anti-Pakistan propaganda.
The campaign is being led by Ali Ghorzang, Managing Director of the Taliban-linked propaganda outlet Al Mirsad.
These accounts are also coordinating closely with Indian social media networks to amplify their messaging.
یہ بندوق نہیں اینٹیں اٹھاتے تھے...
12 جولائی کو فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ماشکیل، دالبندین میں ایک حجام کی دکان پر پانچ غریب محنت کشوں کو شناختی کارڈ دیکھ کر بے دردی سے شہید کر دیا۔
جن کے نام تھے
محمد ح��ن ولد عنایت اللہ، رہائشی پسرور، سیالکوٹ (حجام)
محمد قدیر ولد محمد ارشد، رہائشی پسرور، سیالکوٹ (حجام)
محسن ولد شوکت علی، رہائشی نارووال، پنجاب
بلال ولد عبدالغنی، رہائشی خان پور، رحیم یار خان (مستری)
بلال، رہائشی خان پور، رحیم یار خان (مزدور)
اپ کو مرحومین کی سکونت دیکھ کر علم ہو گیا ہوگا کہ یہ پنجاب کے رہائشی تھے ان کا قصور یہ تھا کہ اس علاقے سے چند سو کلومیٹر دور پیدا ہوے چنانچہ بلوچ نہیں کہلاتے تھے
پھٹے کپڑے اور غربت زدہ جسم اور چہروں پر گولیوں کے سوراخ جسے دیکھ کر کسی بھی انسان کی روح بھی زخمی ہو جائے
لیکن اپ کو ان مزدوروں کے خاندانوں کے انٹرویوز یا ان غرباء کے نوحے BBC پر پڑھنے کو نہیں ملیں گے( کیونکہ قاتل بی ایل اے ہے)
ان کے قتل کی مذمت اپ کو ناروے، جرمنی، فرانس اور برطانیہ سمیت ان یورپی ممالک کے ان سفارت کاروں کی زبان سے سننے کو نہیں ملے گی جو عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں بی ایل اے کو الگ بلوچستان دینے کے لیے اکٹھے ہوے تھے
اپ کو اس کی مذمت ان اکاؤنٹس یا ان انسانی حقوق کے ٹھیکیداروں کی زبان پر بھی نظر نہیں آئے گی جو BLA کے دہشت گردوں کو مسنگ پرسن قرار دیکر دھرنے دیتے ہیں اور روتے ہیں
کیونکہ یہ بندوق نہیں اینٹیں اٹھاتے تھے
یہ غریب تھے یہ دہشت گرد نہ تھے چنانچہ کسی بیرونی ایجنسی کے لیے کام کرنے والی کسی این جی او کا مفاد نہ تھے
لیکن ریاست ان کی وارث ہے ان کے قاتلان کو گرفتار کرے گی اور سزا بھی دے گی،
سیکیورٹی فورسز نے حملے میں ملوث دہشت گردوں کی شناخت اور گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
@Afghan_Speaks1 These ppl don't even know the meaning of Islam can't even read the Quran's verses properly yet they call themselves the guardians of Islam they engage in pedophilia from young children to adults and they give lectures on Islam they don't even know about halal and haram.
طالبان را شرم باد!
یک فرمانده طالبان بهطور ادعایی یک پسر خردسال را در یک مدرسه افغا��ستان مورد تجاوز جنسی قرار داد، سپس او را خفه کرده و به قتل رساند. این هیولاها که خود را «نگهبانان اسلام» مینامند، چیزی جز شکارچیان و قاتلانِ متجاوز به کودکان نیستند. بچهبازی و وحشیگری طالبان بار دیگر افشا شد.
@Regional_Asia The afghan people have suffered enough under taliban rule mow is the moment to rise together reject this oppressive regime and send them packing to bring peace and freedom back to the country.
‼️ The people of Kabul have hit a breaking point, rising against the Afghan Taliban regime's brutal oppression. Restrictions on women and denial of justice to common folk have pushed frustration to the extreme. Decentralized resistance cells are sprouting in Kabul, unnerving the Taliban. This isn't a foreign-backed movement - it's the Afghan people's rejection of the regime's unjust policies. The Taliban chose terrorism and aligned with Indian interests, abandoning Pakistan. They stripped people of basic facilities, restricting women's access to healthcare, education, and jobs. Their corrupt justice system favors the rich, sentencing the poor to death. Kabul is slipping from their grasp. The uprising against the Taliban is just beginning.
@KabulClowns These people have lost all humanity they are pure monsters walking in human skin the only way to rescue ordinary Afghans from their tyranny is to bring this taliban regime to an immediate end @hrw@UNHumanRights don't you see the injustice being done to them...