ایران نے پانئیوں پے ٹیکس لگا کے ابھی کم کیا ہے۔ اسکو تو یم مسملمان نما مخلوقات پہ سانس لینے کا بھی ٹیکس لگانا چاھئے۔
یہ کشتیوں پے ٹیکس نہیں ہے۔ یہ مسلمان کی مدر نہ کرنے کا ٹیکس ہے
بریکنگ نیوز 🚨انصار عباسی کا تہلکہ خیز انکشاف۔ گستاخانہ مواد کس نے شئیر کروانی کی ہدایت دی سب بتادیا 🔥🔥
سفر عشق ڈاکومنٹری جیو پر نشر کرنے سے قبل میر شکیل الرحمن نے مجھے کال کی اور ہدایات جاری کیں کہ اس ڈاکومنٹری فلم میں کچھ ایسا دیکھایا جائے گا جس پر لوگ اعتراض کریں گے لیکن ان سب کو کنٹرول کرنے کیلئے میری پیمرا سے باقاعدہ اس معاملے پر تفصیلی گفتگو ہوگئی ہے لہزا تم میں نے کسی نے اس کے خلاف بات نہیں کرنی۔ یہ معاملہ جب ٹھنڈا ہو جائے گا تب میں تمام جیو کے ملازمین اور اس ادارے میں کام کرنے والے صحافیوں کو بڑے انعامات سے نوازوں گا۔ میں اس معاملے پر خاموش بھی رہے سکتا تھا لیکن میری غیرت اور ایمان نے مجھے اس چیز کی اجازت نہیں دی۔ اس میں بڑے کردار میر شکیل الرحمن کا ہے اُسے سخت سزا دینی چاہیے۔
یہ جانتے ہوئے بھی کہ ہمارے پیغمبرِپاک صلی اللہ علیہ وسلم کےنواسےراہِ حق پر تھے،کوفہ کےلوگ یزید کےخوف سےانکی مدد کو نہ نکلےاور اسلام کےعظیم ترین المیےکووقوع پذیرہونےدیاگیا۔ہر دور کااپنایزیدہوتا ہے۔مجرموں کےبرسرِاقتدارگروہ،جسےتبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کےذریعےحکومت میں لایاگیااور
انڈین ایجنٹ یا دوسرے جو جو بھی الزام لگائے جا رہے ہیں حکومت یا ادارے جس فورم پر بات کرنا چاہے کر سکتے ہیں ہندوستان ہمارا ازلی دشمن ہے ان کی ایجنٹی کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا اگر ثبوت ہیں تو دکھائے جائیں سب کچھ چھوڑنے کو تیار ہیں جو سزاُملے قبول ہے
کور ممبران کا راولاکوٹ سے اعلامیہ جارہی
وادی نیلم کے پرامن قافلے کے خلاف کریک ڈاؤن کی اطلاعات سامنے آ رہی ہیں۔ مظفرآباد پولیس اور فورسز کی بڑی نفری مبینہ طور پر نیلم کی طرف روانہ ہو چکی ہے۔واضح کیا جاتا ہے کہ اگر پرامن دھرنے پر کسی بھی قسم کا دھاوا بولا گیا یا نقصان ہوا تو اس کی مکمل ذمہ داری حکومت آزاد کشمیر پر عائد ہوگی۔پرامن احتجاج ہمارا حق ہے اور اس پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔شوکت نواز میر
بریکنگ نیوز 🚨: ٹیلی کام کمپنیاں کسی کی ذائی جائیداد، گھر دکان، پلاٹ یا جگہ 30 دن کے نوٹس پر خالی کروا کر اپنے ٹاور لگا سکتی ہیں رکاوٹ ڈالنے یا انکار پر شہریوں کو 5 کروڑ روپے تک بھاری جرمانہ ہوگا
بل سینٹ میں پیش
پاکستانی میڈیا آپ کو یہ مناظر نہیں دکھائے گا۔۔۔ لاشیں اٹھا کر گولی کھا کر تشدد بربریت برداشت کرکے بھی عوام کا جم غفیر۔۔۔ جسکو غریدے اور راوی جتھے کہہ کر توہین کرتے ہیں
ایک ذہنی مریض اور اس کی بڈھی معشوق نے ملکر پاکستان کو قصائیوں کا اڈہ بنا دیا ہے جہاں پولیس اور فوج جنسی وحشی درندوں کی طرح ماورائے عدالت قتل اور معصوم شہریوں کی جان و مال لوٹنے میں مگن ہیں۔
آسٹریلیا سے آئی اس بچی کا پنجاب پولیس کے ہاتھوں قتل اب ریاست فوجستان کے لئے ایک عام سی بات ہے جہاں وحشت و ننگ کا راج ہے۔
اورسیز پاکستانی اپنے رسک پر ہی اب فوجستان کا سفر کریں تو بہتر ہے۔ کیونکہ حافظ آباد میں بچیوں کا قاتل اپنی معشوق ہندہ کیساتھ ریاست فوجستان کے کھوتستان کا تخت نشین ہے۔
اتنا سناٹا کیوں ہے
عمران خان کہاں ہیں: سب خاموش
گلگت بلتستان الیکشن ؟ : سب خاموش
بجٹ ڈرامہ : سب خاموش
سی سی ڈی کا فیملی پر حملہ: سب خاموش
ہم قبرستان میں ہیں کیا ؟