"حجاج بن یوسف ہر رات تہجد میں دس سپاروں کی تلاوت کیا کرتا تھا لیکن اسکے ظلم کی وجہ سے اللّہ نے عبرتناک موت سے دوچار کیا، پیٹ میں کیڑے پڑ گئے اور آنتیں باہر نکل آئیں۔ ظالم انتہائی قابل رحم ہے، اسکو احساس ہی نہیں کہ اسکی کتنی سخت پکڑ ہونیوالی ہے"۔ مولانا طارق جمیل
جتنا عمران خان آج پاکستان میں مقبول ترین لیڈر ہے اتنا مقبول لیڈر پاکستان کی تاریخ میں قائد اعظم کے بعد کوئی نہیں دیکھا ...
آج اس ٹویٹ پر آنے والے رسپانس سے مقبولیت کا اندازہ بخوبی ہو جائے گا ...
#اوورسیز_پاکستانی_خان_کیساتھ