سپریم کورٹ کے فیصلوں کےمطابق ATC جج نے بہت خواتین کوضمانت دی
لیکن عالیہ حمزہ خدیجہ شاہ،طیبہ راجہ،روبینہ جمیل اوریاسمین راشد کی ضمانت خارج کردی
کہی یہ خواتین مقدمہ کی تفتیش پر مداخلت نہ کرے جبکہ
مدعی DSP اور گواہ DIG پولیس پر کیسے اثر انداز ہو سکتی ہے؟؟
ہمارے ولیج کونسل تک روابط ہیں ۔ ہماری ایکٹیویٹیز اس بات کی حمادی ہے کہ پی ٹی آئی نے ہر ضلع اور تحصیل میں 14 اگست کو جوش و خروش سے منایا۔ پی ٹی آئی کو جو چھوڑ کر جا رہیں ہیں وہ اپنی سیاست اور کرئیر ختم کر رہیں ہیں ۔انفرادی طور پر تو لوگ پارٹی چھوڑ رہیں ہیں لیکن ووٹرز اپنی جگہ پر کھڑے ہیں ۔
جھنڈے فروخت کرنے والوں اور خریدنے والوں کی گفتگو سنیں! عوام کے جذبات کا اندازہ ہوجائے گا اس وقت نوے فیصد پاکستانیوں کی یہی سوچ ہے اب صرف عمران خان
#غلام_نہیں_آزاد_پاکستان
”بہترین کپتان، بہترین کھلاڑی تھے، اِنہوں نےاپنی پوری ٹیم سنبھالی، اِن سے بہتر کون ہوسکتا۔“
کرکٹ کے میدان میں قدم رکھا تو پاکستان ورلڈ چیمپئن بن گیا، دُنیا میں پاکستان کا نام روشن اور قومی پرچم سربلند کیا، کوئی چاہ کربھی اِس حقیقت کو تاریخ سے مِٹا نہیں سکتا۔
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
This is Babar Azam's craze in Sri Lanka. He's leaving after playing his last LPL match and look how many people gathered just to have a glimpse of him. Beshaq Allah jisse izzat de ♥️
The people in Sri Lanka are lucky to witness Babar 👑 #LPL2023#LPLT20
https://t.co/zHIiMNzG50
اس وطن کے لیے اس قوم کے لئے وہ جو کر سکتا تھا اس نے کیا اب قوم کی باری ہے ملک کے اور ملک بچانے کے لیے جہاد لڑنے والے کے لیے کچھ کرنے کی
#رہا_کرو_کپتان_ہمارا
فیصل آباد پولیس ہاتھ پر ہاتھ رکھ کر صرف تماشہ دیکھ رہی ہے اور قبرستان کی دیواریں گرائی جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔ آج کدھر ہے آنسو گیس۔۔۔ واٹر کینن۔ ۔۔ ڈنڈا بردار فورس ۔۔۔۔ جیو فینسنگ ۔۔۔ سب کچھ اپنی نگرانی میں کیوں کروایا جا رہا ہے
#Faisalabad#JaranwalaIncident