#PakDrive
پاک ڈرائیو کے نام سے ایک پروموشن پروگرام لانچ کر چکا ہوں لہذا
جن دوستوں کے فالوورز تین ہزار سے کم ہیں
وہ ابھی ریٹویٹ کرکے کومنٹ میں yes لکھے
انشاءاللہ تمام نیو لوگوں باری باری پروموٹ کیا جائیگا
#PakDrive
آج تحریک انصاف کا 23واں یوم تاسیس ہے۔ ہماری جدوجہد، آزادی کے بعد سے اب تک کسی بھی جماعت سے بڑھ کر ہے جو 3 مراحل سے گزری۔ کرپشن اور سٹیٹس کو سے نبرد آزما ہونے اور یہ سمجھانے کیلئے کہ انسانوں کی تعمیر کے ذریعے ہی قوم ترقی کرتی ہے، پہلے مرحلے میں عوام کو تبدیلی کیلئے تیار کیا گیا۔
ایک محبِ وطن پاکستانی ہونےکےناطےخان صاحب سے ہماری درخواست ہےعثمان بزدارکووزارت سےچھٹی دےکراسدعمرکو پنجاب کاوزیراعلیٰ بنایاجائےاپوزیشن اور لفافوں کوتوجومرچیں لگیں سو لگیں گی لیکن پورےیقین سےکہتی ہوں.کہ اسد عمرپنجاب میں ضرور ڈلیورکرےگاخان کا نظریہ کامیاب بنائےگا
@ImranKhanPTI
دنیا کی وہ جگہ جہاں سے ہر لڑکی پیاری لگتی ہے، بوائز ہوسٹل کہلاتی ہے_
طلبہ یہاں سوتے ہی رہتے ہیں صرف اس وقت اٹھتے ہیں جب دوبارہ سونا ہو_
یہاں "اُس" بازار کی طرح راتیں جاگتی اور دن سوتے ہیں_
ہوسٹل میں وہ جگہ جہاں گھر شدت سے یاد آتا ہے، میس کہلاتی ہے_
ڈاکٹر یونس بٹ
اسلام وعلیکم!
ہماری ایک ٹیم ہے جوپاکستان اور پاک افواج کے لیے کام کرتی ہے جسکا مقصد حق کے لیے آواز اٹھانا اور ناحق کی پرزور مزمت کرنا ہے۔
اورپاکستان کی ترقی میں ایک اہم کردار ادا کرنا ہے۔
جو جو پاکستان اور پاک آرمی کے لیے کام کرنا چاہتا ہے وہ ہماری ٹیم میں تشریف لیے آئے۔
شکریہ
محترم اسد عمر صاحب ! ہم آپ کے مجرم ہیں کہ وقت پر آپ کا ساتھ نہ دے سکے، شائد ایک عام سی سوچ ہے کہ مضبوط شخص کو ہماری حمایت کی خاص ضرورت نہیں ہوتی،مگر ہم پھر بھی غلط ہیں، آپ کو نہیں تو مخالفین کو پیچھے دھکیلنے کے لئے آپ کا ساتھ دینا ضروری تھا، جو ہم نہیں کر پائے۔
@Asad_Umar
اسد عمر کو ہٹانے کا فیصلہ PTI کارکنوں کو اچھا نہیں لگا.. لیکن یاد رکھنا چاہیے کہ اس حکومت کی کامیابی یا ناکامی کا جواب دہ صرف ایک ہی بندہ ہے.. اور وہ ہے عمران خان.. کارکن اختلاف کر سکتےہیں لیکن کپتان کھلاڑی تبدیل کر سکتا ہے. ٹیم پرفارمنس اچھی ہونی چاہیے.. کھلاڑی آتے جاتے رہتے ہیں
اسد عمر بہت پیارا انسان ہے.. پی ٹی آئی کا نظریاتی چہرہ بھی ہے.. اس کے جانے کا PTI کے دوستوں کو افسوس ہوا ہے.. اور ہونا بھی چاہیے.. لیکن خان کی مجبوریاں ہوں گی ورنہ وہ قابل بندے کو ہاتھ سے جانے نہیں دیتا