پراکسیز کی دکان اب بلوچستان میں بھی کھل گئ!!!
ایران برسوں سے خطے میں فاطمیون، زینبیون اور دیگر مسلح گروہوں کے ذریعے اپنا اثر و رسوخ بڑھاتا آیا ہے، اب سراوان کے علاقے گُشت سے سامنے آنے والی اس ویڈیو نے ان الزامات کی مزید تصدیق کردی
ویڈیو میں ایک گرلز مڈل اسکول کے اندر مسلح افراد عسکری تربیت کرتے دکھائی دے رہے ہیں، مقامی رپورٹ کے مطابق یہ افراد زینبیون اور فاطمیون کے ہیں اور ویڈیو 20 ستمبر 2026ء کی ہے
یرپورٹس صرف یہاں تک محدود نہیں؛ سیستان و بلوچستان کے متعدد علاقوں میں فاطمیون اور زینبیون سے منسوب افراد کی تعیناتی، نقل و حرکت اور گشت کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں
بعض رپورٹس مقامی بسیج مراکز ان کے حوالے کیے جانے کا دعویٰ بھی کرتی ہیں،
یعنی جو حکومت برسوں دوسروں کے ملکوں میں پراکسیز چلاتی رہی، وہ اب اپنے ملک میں بھی انہی پراکسیز کے سہارے کھڑی ہے
اور اگر یہ سب محض معمول کی عسکری مشق ہے تو گرلز اسکول ہی کیوں؟
کیا ایرانی اسکولز میں یہ تعلیم دی جاتی؟
ایرانی عوام معاشی مشکلات اور ریاستی پالیسیوں پر پہلے ہی سوال اٹھاتے رہے ہیں، اوپر سے ستم یہ کہ مہنگائ یا بنیادی حقوق کے لئیے آواز اٹھانے پر ہزاروں مظاہرین کا اجتماعی قتل عام بھی کیا گیا
جبکہ ماورائے عدالت پھانسیاں سیستان و بلوچستان میں پاسداران کے مظالم کی داستانیں اب دنیا کے سامنے ہیں اور حالیہ ایام میں سامنے آنے والی ویڈیوز سے پتہ چلتا ہیکہ ریاست اور عوام کے درمیان اعتماد کا فقدان بڑھتا ہی جارہا ہے
نیز ہمارے پاکستانی سیکیورٹی اداروں کو بھی دیکھنا ہوگا کہ اگر زینبیون اور فاطمیون کے حوالے ہماری سرحد پر سیستان و بلوچستان کو مضبوط کیا جارہا ہے تو اسکے اثرات ہماری طرف کیا ہونگے ؟
یاد رہے کہ زینبیون کو پاکستان میں کالعدم قرار دیا جاچکا ہے
اور اس تنظیم کے متعدد ٹارگٹ کلرز اور تخریب کار اس وقت پاکستانی جیلوں میں اپنے جرائم کی سزا بھگت رہے
آفتاب نذیر
کیا عمر گل کو بھی مسجد جا کر نماز پڑھنے سے روکا گیا؟ کیا محمد عباس کو بھی روکا گیا؟ کیا مسجد میں نماز کی ادائیگی سے روکے جانے والوں میں عامر جمال، آذان اویس اور غازی غوری بھی شامل تھے؟
کیا محمد رضوان کو برطانیہ میں نماز کے لیے مسجد جانے سے روکے جانے کی بات نہ ماننے کی وجہ سے تذہیک کا نشانہ بنایا جا رہا ہے؟ کیا اسی روز کچھ دوسرے کھلاڑی سینما گھر اور شاپنگ کے لیے نہیں گئے؟ اُن کے خلاف کیا ایکشن ہوا؟ کرکٹ میں جوئے کے خلاف لڑنے والے کے خلاف آخر شکایت ہے کیا؟
محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔۔۔۔محمد رضوان، پشاور کا سپوت، پاکستان کا فخر اور قومی ہیرو ہیں۔ وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان کو موبائل فون چھینے جانے کے واقعے کو تین ہفتے سے زائد عرصہ گزر چکا ہے، جبکہ انہیں میچ فکسنگ کے تنازع میں ملوث کرنے کی کوششوں کی بات بھی سامنے آ رہی ہے۔ محمد رضوان پابندِ صوم و صلوٰۃ، بہترین شہرت کے حامل اور اصول پسند پروفیشنل کرکٹر ہیں۔ ماضی میں انہوں نے اپنی شرٹ پر Betting Company (جوا/شرط لگوانے والی کمپنی) کا لوگو لگانے سے بھی انکار کیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ کیا نمازِ جمعہ کے لیے کسی مسجد جانا، مسجد میں تبلیغی بیان کرنا یا اس میں شرکت کرنا کوئی ایسا جرم یا ڈسپلن کی خلاف ورزی ہے جس کی سزا موبائل ضبط کرنا اور پھر کسی کھلاڑی کو جوئے، Betting Company یا میچ فکسنگ کے معاملات میں ملوث کرنے کی کوشش ہو؟ اگر کوئی الزام یا ڈسپلنری کارروائی ہے تو اسے واضح شواہد اور شفاف تحقیقات کی بنیاد پر ہونا چاہیے۔ محمد رضوان کا موبائل واپس کیا جائے، ان کی تذلیل بند کی جائے اور ان کی ساکھ کو بلاجواز نقصان پہنچانے سے گریز کیا جائے۔
سینیٹر(ر) مشتاق احمد خان
پاکستان رائٹس موومنٹ
اس ساری سازش کے پیچھے عاقب جاوید کا شیطانی ذہن ہے جو محمد رضوان کے کرئیر کو تباہ کرنا چاہتا ہے
وجہ صرف دین ہے محمد رضوان کا نماز پڑھنا عاقب جاوید سے ہضم نہیں ہوتا
تحقیقات کی جائیں کہ یہ بندہ ہے کون؟
سمجھایا بھی تھا کہ جنات کو نا چھیڑو جب وہ چھڑ جاتے ہیں تو پھر اپنے آپ کی بھی نہیں سنتے
یمن مارب کے علاقے میں سرچ آپریشن کے دوران حوثیوں کے زیرزمین چھپائے گہے اسلحہ ڈپو کو جدید ٹیکنالوجی سے سراغ لگا کر فضائی حملے میں تباہ کر دیا گیا۔
حملے میں زیرزمین بنکر میں موجود 88 حوثی دھشتگرد بھی جہنم واصل۔
🚨 باب المندب پر بازی پلٹنے لگی!
حوثیوں کے قبضے کے بعد اب سعودی حمایت یافتہ یمنی فورسز کی جوابی پیش قدمی—جبل زلات پر قبضے کا دعویٰ، حوثی ٹھکانوں پر دباؤ مزید بڑھ گیا۔
باب المندب کوئی مفتوحہ جاگیر نہیں؛ سعودی عرب اور اس کے اتحادی جب میدان میں اترتے ہیں تو نقشہ بدلنے میں دیر نہیں لگتی۔ 🇸🇦🔥
یہ بابا کویت کا “ جواد نقوی تھا “ جب کویت نے صفائی شروع کی تو 5 کویتی گرفتار کیے ان کے ساتھ 14 مطلوب افراد کی نشاندہی کی جو بیرون ملک فرار تھے جن میں 5 کویتی، 5 غیر کویتی، 2 ایرانی 2 لبنانی شامل تھے
یہ بابے کویت سے لبنان میں موجود ایرانی پراکسی کو فنڈنگ کرتے اور دوران جنگ جاسوسی کرتے تھے حکومتی حلقوں کے قریب تھے
ریاستیں ایسی ہوتی ہیں جب صفائی کرتی ہیں تو اپنے پرائے سب پر جھاڑو پھیرتی ہیں
پاک فوج کو عسکری مشورے دینے والے خود ساختہ دفاعی ماہر جواد نقوی کو پہلے اپنے اُس محبوب نظام کو مشورہ دینا چاہیے جس کی وکالت کرتے وہ نہیں تھکتے
جس نظام کے اعلیٰ عسکری و سیاسی عہدیداروں کو حالیہ جنگ کے ابتدائی مرحلے ہی میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا، اس نظام کے تنخواہ دار اب پاکستان کے دفاعی معاملات پر لیکچر دیں گے؟
عجیب!!!!!
پہلے اپنے آئیڈیل ماڈل کی کارکردگی دیکھیں، پھر پاکستان کی فوج کو مشورے دیجیے گا
اور ویسے بھی الحمدللہ پاک فوج کو کم از کم آپ جیسوں کے مشوروں کی ضرورت نہیں
آفتاب نذیر
باب المندب کا کنٹرول سنبھالنے کی خبریں ہیں
باب المندب کے قریب جبھہ الکھبوب میں حوثی دھشتگردوں کے مورچوں اور نشانہ بازوں کو گائیڈڈ میزائیلوں سے نشانہ بنایا گیا۔
باب المندب کا مکمل کنٹرول سنبھال لیا گیا۔
سعودی تجارتی راستہ مکمل بحال
ابھی تو صرف آٹھ ہزار جنات گئے تھے😍
اہم خوش خبری
#تعز کو آزاد کرا لیا گیا ہے اور حوثی کرائے کے جنگجوؤں کے انخلا کے بعد تعز کے عوام اپنے یمنی بھائیوں کو خوش آمدید کہہ رہے اور پرجوش انداز میں اپنے بھائیوں کا خیرمقدم کر رہے ہیں
سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا اقوام متحدہ میں خطاب: "غزہ میں جاری مظالم بد ترین سفاکیت ہیں، انھیں فورا بند ہونا چاہیے، غزہ فلسطین کا حصہ ہے اسے الگ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، فلسطین کی 1967 کی پوزیشن پر آزادی ہمارا ابدی مطالبہ ہے، اہل غزہ کی مدد جاری رکھیں گے۔۔"