فاروق اعظم ع کا ام کلثوم رض کا رشتہ مانگنا، علی ع کا اسپر مشاورت کرنا عباس ع سے، پھر یہ رشتہ ھوجانا، اس تعلق ازدواجی سے ایک بیٹا ہونا زید بن عمر اور ایک بیٹی ہونا، رقیہ بن عمر۔ پھر شھادت فاروقی کے بعد عدت باپ علی ع کے گھر کرنا اور ۔۔۔ ام کثوم اور انکے بیٹے زید بن عمر کی ایک ھی دن وفات اور انکا جنازہ سب ثابت ھے شیعہ معتبر کتب سے انکے اپنے منصوص معصوم اماموں کی جانب سے۔ پھر بھی انکھیں اور کان بند کر دیتے ہیں اس حقیقت کو دیکھ کر اور سن کر۔
ایسا اسلئے ہے کہ سیدنا فاروق اعظم ع کے خلاف جو انھوں منافقت پر مبنی کہانیاں گھڑی ہیں وہ ساری اس ایک ازدواجی رشتہ میں دفن ھوکر رہ جاتی ہیں۔ اسلئے شیعہ کو چاہے اپنے اماموں کو ٹھکرانا پڑے ٹھکرائیں گے۔
شیعہ لوگ جواب دے ؟ اگر بارہویں امام بارہ سو سال سے زائد عرصے سے زندہ و غائب ہیں اور ان کی ذات سے دنیا محروم ہے، تو اس غیبت کا شریعت، ہدایت اور امت کی رہنمائی میں کیا مقصد ہے، جبکہ امام کا بنیادی منصب ہی ظلم کا خاتمہ اور احکامِ الٰہی کا نفاذ تھا؟
سعید خان صاحب حق بات بے خوف ہو کر کہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں آپ کی جرات، اصول پسندی اور امت کے لیے دردِ دل قابلِ تحسین ہے اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور حق پر استقامت عطا فرمائے آمین
That shining star of Islam who wiped away the darkness of disbelief and established a system of justice and equity that the world is unable to match.
#داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
10امیر المؤمنین سیدنا عمر فاروقؓ کی زندگی کا ایک ایک پہلو امتیوں کے لیے مشعلِ راہ ہے، آپؓ نے خلافت کو امانت سمجھ کر نبھایا۔ #داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
مرادِ مصطفیٰﷺ، فاتحِ بیت المقدس، امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا مقام و مرتبہ تاریخِ اسلام کا وہ روشن باب ہے جس پر امت کو ناز ہے۔ 🌟 #داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
تاریخ گواہ ہے کہ اہلبیت اور صحابہ کے درمیان رشتے داریاں تھیں۔
نفرت پھیلانے والے یہ حقیقت نہیں چھپا سکتے۔
#داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
Sahaba Hamari Red Line
8اسلام کا وہ درخشندہ ستارہ جس نے کفر کے اندھیروں کو مٹایا اور عدل و انصاف کا وہ نظام قائم کیا جس کی مثال دنیا پیش کرنے سے قاصر ہے۔ #داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
9حضرت عمر فاروقؓ صرف ایک حکمران نہیں، بلکہ زہد، تقویٰ اور عشقِ رسولﷺ کا وہ سمندر تھے جس سے ہر دور کا مسلمان فیضیاب ہوتا رہے گا۔ #داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ
Companions of Holy Prophet Muhammad SAW are the ambassadors preachers of the principles of Islam and the whole religion was reached to the four corners of the world by them
#داماد_علیؓ_وبتولؓ_سیدناعمرؓ@aswj_khi_pak