عالمی مارکیٹ میں تیل اب 70 ڈالر فی بیرل سے نیچے آگیا ہے۔
پٹرول کی قیمت 225 روپے فی لیٹر پر لائی جائے۔
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو جواز بنا کر حکومت عوام کو پٹرول کی قیمتوں میں ریلیف سے محروم کرنے کی کوشش نہ کرے، معیشت کا پہیہ چلانا ہے تو پٹرول و ڈیزل سستا کرنا ہوگا ، لیوی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ حکومت ہر صورت میں کرایوں سمیت تمام اشیأ کی قیمتیں جنگ سے پہلے کی سطح پر لائے۔
عظیم باپ کا بیٹا ابراہیم
ابراہیم حذیفہ کحلوت عظیم قائد کا زندہ بچ جانے والا فرزند ہے۔ آج اس معصوم نے جگر پاش نوحہ لکھا ہے۔ جس کی سرخی قرآن کی آیت:
یا لیتنی کنت معهم فأفوز فوزًا عظیمًا…
یعنی کاش، میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو کامیابی و کامرانی مقدر ٹھہرتی۔
آپ سب پہلے جا چکے، میرے والد…
اور ہم، ان شاء اللہ، آپ کے پیچھے چلیں گے
اللہ ہر چیز پر غالب ہے
لیکن اکثر لوگ یہ نہیں جانتے۔
اور دنیا والو! میرے والد تمہیں پکارتے رہے، مگر تم سب خاموش رہے، یاد رکھو! قیامت کے دن تمہارا گریباں ہوگا اور میرے والد ابو ابراہیم کے ہاتھ۔
وزیر اعظم کے اس بیان کو ہم کسی صورت قبول نہیں کرتے۔ اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق کسی بھی قوم کو یہ حق ہے کہ اگر اس کی سرزمین پر قبضہ ہو تو وہ اس کے خلاف مسلح جدوجہد کرسکتی ہے۔ کوئی بھی طاقت زور زبردستی سے ایک قوم کا یہ حق نہیں چھین سکتی۔ امن معاہدے کے نام پر ایسی کوئی بھی دستاویز جو 66 ہزار فلسطینیوں کی لاشوں پر دی جارہی ہے اس کی تحسین کرنا ظالموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا برابر ہے۔ پاکستانی قوم کی مرضی کے بغیر کوئی بھی شخصیت کیسے ڈونلڈ ٹرمپ کو رضامندی دے سکتی ہے.
تحریکِ مزاحمت کی کال پر کل دنیا بھر میں عام ہڑتال ہوگی۔
ممکن ہو تو اس پوسٹ کو شئیر کریں، کاروباری حضرات سے بھی گزارش کریں ، یاد دہانی کروائیں کہ کل 7 اپریل کو ظالم نیتن یاہو امریکہ کا دورہ کرے گا۔ اس موقع پر دنیا بھر میں طاقت کے اظہار اور فلسطینیوں کے لیے یکجہتی کی ضرورت ہے
اسرائیلی دہشت گردی کا سب سے بڑا سپورٹر امریکا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ مظلوم اہل غزہ کو مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے۔ غزہ تباہ ہوچکا ہے، امریکہ اب کونسی قیامت غزہ میں برپا کرنا چاہتا ہے؟ امریکہ نے اگست میں اسرائیل کے لیے 20 ارب ڈالر کے جنگی سازو سامان کے فروخت کی منظوری دی تھی۔ ڈونلڈ ٹرمپ ہو یا جو بائیڈن! سب اہل غزہ سے دشمنی اور اسرائیل سے محبت کے اظہار میں ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کی کوششوں میں ہیں۔ ٹرمپ کی جانب سے مظلوم اہل غزہ کو مسلسل دھمکیاں سخت قابل مذمت ہیں، فلسطینیوں کی نسل کشی کا ذمے دار اسرائیل ہے تو اس کی سرپرستی کرنے والا امریکہ اور اس کے یار بھی برابر کے ذمے دار ہیں۔
🔥غزہ میں مجاہدین کی کاروائیوں پر مشتمل یہ 12 منٹ کی ویڈیو دیکھیں
دل کو آنکھوں کو کلیجے کو ٹھنڈک پہنچائیں اور اس ویڈیو کو آگے نشر کریں
اس وقت بھی غزہ کے جبالیا خانیونس رفح میں شدید جھڑپیں چل رہی ہیں
مجاہدین کی کامیابی کے لیے دعا کریں
@GNMadani2
5 آئی پی پیز سے معاہدے ختم ہونا خوش آئند۔۔مگر اب عوام کو بجلی کے بلوں میں فوری ریلیف دیں اور آئندہ ماہ کے بلز میں یہ ریلیف نظر آئے۔
حق دو عوام کو۔۔ حق دو پاکستان کو
افسوسناک۔۔۔۔
وزیر اعظم صاحب، آپ اس اشتہار کے ذریعے اسرائیل کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟؟
وزیراعظم صاحب، آپ کس کو دھوکہ دینا چاہتے ہیں؟؟؟
حکومت پاکستان کیطرف سے آج کے اخبارات میں فلسطین سے اظہار یکجہتی کیلئے شائع ہونے والے اشتہار میں فلسطینیوں بچوں، خواتین اور بے گناہوں کے قاتل دہشتگرد اسرائیل کا نام تک نہیں لکھا گیا،اسرائیل کی مذمت تک نہیں کی گئی۔
اپنے اقوام متحدہ کی تقریر کا جو حصہ اشتہار میں دیا گیا ہے اس میں بھی اسرائیل کا ذکر تک نہیں،یہ ہے اس حکومت کی فلسطین پالیسی،
آج اقبال اور قائد کی روح تڑپی ہوگی۔
وزیراعظم صاحب، آپ بتائیں، آپ کی حکومت نے اس دہشتگردی کو روکنے کے لئے کیا کیا ہے اس ایک سال میں؟؟
یہ بدترین غلامی ہے،خوف اور ڈر کی پالیس ہے۔
اس کی مذمت کرتا ہوں۔
@SaveGazaPK@RealMariaButt@humairatayyaba
اسلام آباد پولیس بااثر قاتل کیخلاف ہماری ایف آئی آر ہی نہیں لے رہی۔شکریہ طاہرہ عبداللہ صاحبہ۔
سیو غزہ کے پلیٹ فارم سے رفح آپریشن رکواو غزہ بچاو دھرنا،ڈی چوک اسلام آباد۔