دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے کھیل فٹبال ہے جس کا ورلڈکپ اس بار قطر میں ہورہا ہے قطر اپنی ثقافت اور مذہب کو بڑے خوبصورت انداز میں پروموٹ کررہا ہے،
اور ہمارے یہاں پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں ہم اپنی مذھب اور ثقافت کو نہیں بلکہ کفر اور حیایی کو پرموٹ کرتے ہے،
محترم پرویز الٰہی اور مراد راس صاحب آپ کے مخالفین آپ کی حکومت گرانے کے لیے تگ ودو میں لگے ہوئے ہیں اور آپ دوسرا موقع ملنے کے باوجود بھی اپنے وعدے کے مطابق 14 ہزار SSEs/AEOs کی مستقلی اور 16 ہزار نئی بھرتیوں کی سمری ابھی تک منظور نہیں کر سکے
@ChParvezElahi@DrMuradPTI