ڈاکٹر یاسمین راشد کی دل دکھا
دینے والی وصیت💔
ہو سکتا ہے مجھے جیل میں موت آ جائے، حالات کچھ ٹھیک نہیں لگ رہے۔ اس لیے میں اپنی عوام، پارٹی ورکرز اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے وصیت کرتی ہوں کہ عمران خان کو کبھی اکیلا نہ چھوڑنا۔ 😢
آواز اٹھائیں 🚨
ڈاکٹر یاسمین راشد نے کل پیغام بھیجا ہے کہ حالات کچھ ٹھیک نہیں، کچھ دن پہلے بھی کہا تھا کہ ہمارے حالات جیل میں روز بروز بگڑ رہے ہیں۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے رہائی اور علاج کے لئے آواز اٹھائیں
”پاکستان کا اور عمران خان کا مقدمہ اس سپریم کورٹ میں کیا ہے جہاں دنیا اور آخرت کا انصاف ہوتا ہے
ہمیں یقین ہے ہمیں انصاف یہاں سے ملے گا “
پاکستانی شہریوں کی خانہ کعبہ میں دعا
یہ افواج پاکستان کا ویژن ھے کہ آج سارا پاکستان اور آزاد کشمیر لہولہان ھے ورنہ ہم نے عمران خان کا ساڑھے تین سالہ پرامن اور خوشحال پاکستان بھی دیکھا ھے ۔
#یہ_افواج_پاکستان_کا_ویثن_ھے
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
"خواجہ آصف نے اپنا کریکٹر تو نہیں بدلا مگر گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے خوب دکھائی دئیے، لیکن ہر رنگ میں صرف چیری بلاسم کا ہی اشتہار پڑا ہے"پارس جہانزیب
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔