@ChotiSheikhni میرے ایک دوست کی مان کو فیملی مین ایک عورت نے کہا تھا ۔۔۔ اگر تم پلڑے کے ایک طرف میری بیٹی اور دوسری طرف سونا رکھو تب مین آپکو رشتہ دونگی۔۔
دوست کے اب 4 بچے ھین
اور پلڑے والی ابھی سونے کے انتظار مین ھے۔
@ArifRaoPSP ماشاءاللہ مبارک ھو سر۔۔۔جلد آپ سے ملاقات ھو گی حج کے دوران۔۔۔ یے پوسٹ ایک خدمتگار کی اھمیت رکھتی ھے اور امید ھے آپ پاکستانی حجاج خی توقعات پر پورا اترین گے۔۔اور آسانیون کا ذریعہ بنین گے۔۔۔ مین حج رضاکار سعید