وہ تو سیاحت کے لئیے نکلے تھے انہیں کیا پتہ تھا کہ وہ مقتل کی طرف جا رہے ہیں
اور دہشت گرد ان کی زندگیاں بدل دیں گے
یہ خاتون اپنی بچیوں کے ساتھ زندگی کیسے گزارے گی ہنستا بستا خاندان دکھوں میں ڈوب جاۓ گا 💔
افسوس ناک خبر
میری صحت میرا ساتھ نہیں دے رہی یہاں تک کہ چلا بھی نہیں جارہا ہے
میرا پیغام تما پارٹی ورکر کو کہ عمران خان کو اکیلا مت چھوڑنا انکی جان خطرہ میں ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد
امام حسین ؑ پر سب سے بڑا الزام یہ لگایا گیا کہ وہ ریاست مخالف ہیں وہ خلیفہِ وقت کی بیعت نہیں کر رہے ۔۔
ریاست میں موجود لگ بھگ 20 ہزار مفتیوں سے ان کے خلاف فتوے بھی جاری کرواۓ گے اور ان کو ریاست اور امن کا دشمن بھی قرار دیا گیا اور مثالیں دی گئی ان صحابہ کی جنہوں نے بعیت کر رکھی تھی کہا گیا کہ جب سب مفتی ، گورنر اور صحابہ اور ان کی اولادیں بعیت کر رہی ہیں تو حسین ؑ کو کیا مسلہ وہ کیوں امن کے خلاف ہیں وہ کیوں خانہ جنگی چاہتے ہیں ۔۔
کل کے یزید اور آج کے یزید اور ان کے چاہنے والوں پر لعنت بے شمار ۔۔۔
کوئی آواز اٹھائے گا تو اسکو پکڑ کر اندر ڈال دیں گے، حکومت ریلیف نہ بھی دےتو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ یہ ہمارے حاکم ہیں ہم انکے غلام ہیں، یہ ہمارے ساتھ جو مرضی کریں ہم کچھ کہہ نہیں سکتے، لاہور میں چاچا جی کی دہائیاں۔ مکمل ویڈیو👇
https://t.co/vt5TdnKstO
جس طرح سستی روٹی اور وہ پانی شہباز شریف کے گلے پڑا تھا اسی طرح ستھرا پنجاب کی کرپشن مریم نواز کے گلے پڑنے جا رہی ہے، ساڑھے 7 کروڑ ٹرانسفرز کیلئے رکھا گیا، یہ مریم نواز کے اکاونٹ میں ٹرانسفر ہوا یا مریم اورنگزیب کے اکاونٹ میں ہوا، قاضی احمد اکبر خان
جس وقت یہ عورت جانتی تھی کہ عمران خان کی حکومت گرانے کی سازش شروع ہو چکی ہے اور یہ بھی جانتی تھی کہ نوازشریف مشرف کے سامنے ایک بار 2007 میں گھٹنے ٹیک بھی چکا ہے اور جنرل باجوہ کے ساتھ چچا شہباز ملاقاتیں کرتا پھر رہا ہے، اس کے باوجود یہ سب لکھنا کمال ہی تو ہے-
#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
کنویں میں کتا گر جائے تو پانی نکالنے سے نہیں کتا نکالنے سے پانی پاک ہوگا۔
یاد رہے جب تک 26ویں آئینی ترمیم ختم نہیں ہوتی سپریم کورٹ کے کنویں میں قاضی فائز عیسی لٹکا ہوا ہے اور سپریم کورٹ سے بدبو آتی رہے گی سپریم کورٹ کا پانی ناپاک رہے گا! اسد طور۔
پاکستان میں عملاً بادشاہت کا نظام نافذ ہوچکا ۔ حکمرانوں کے منہ سے نکلنے والا لفظ ہی اب قانون ہے کیونکہ حکومت خود ہی عدالت جج خود کی قانون اور خود ہی انتطامیہ ہے ۔
عدالتیں ایک چیک اینڈ بیلنس ہوتی تھیں ۔ 26 27ویں ترمیم کے بعد عدالتوں کی چابی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ کی جیب میں ہے ۔
اب جو مرضی قانون بنائیں یا قانون کے بغیر ہی پھڑکا دیں ستے خیراں ہیں
لیکن تاریخ کا سبق ہے کالے قانون بنانے والے آگے چل کر اسی قانون کا نشانہ بنتے ہیں
یاد دہانی 🚨
عمران خان کبھی کال نہیں دینگے کہ میرے لئے نکلیں۔ آگر عمران خان کو نکالنا ہے تو فیصلہ عمران خان سے پوچھ کر نہیں بلکہ ہم نے خود کرنا ہے۔ ہماری فیملی اڈیالہ جیل کے سامنے دھرنا دے گی
کیا سوچ کر نکلے ہوں گے
کتنے خوش خوش نکلے ہوں گے
ساتھ بیٹھی بچی کو دیکھیں اُس بیچاری کو کیا معلوم آنے والی زندگی کتنی مشکل ہونے جا رہی ہے 💔
اللّٰہ ایسا کرنے والے جانوروں کو تباہ برباد کر دے۔۔آمین
بیرسٹر گوہر کا اقبال آفریدی کو شوکاز نوٹس کیا اس ویڈیو کی وجہ سے ہے ؟
کینڈی بوائے اسٹیبلشمنٹ کی ہدایت پر دوسروں کو بولنے سے روکتا بھی ہے اور پارٹی سے نکالنے کی کاروائیاں بھی کرتا ہے
جب تک بیرسٹر گوہر اور شیخ وقاص جیسے لوگ پارٹی کے کلیدی عہدوں سے چمٹے ہیں PTI بطور جماعت اسٹیبلشمنٹ کی مطلب براری کے سوا کچھ نہیں کر سکتی