@AnwarLodhi This is Islamic Republic of Pakistan, if you want to do this, try living in Secular Republic of India, in 1947 the subcontinent was divided because of this. Pakistan is not a secular state.
LNG کی قیمتیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں تاریخی گراوٹ پر اور سستی ترین۔ لیکن ہم دوگنی قیمت پر خریدنے پر مجبور۔ کیوں کہ پی ایم ایل این کا صاف ستھرا شاہد خاقان عباسی صاحب نے ایسے گندے معاہدوں میں پھنسایا ہے۔ لوگ گالیا ں دیتے ہیں مہنگائی کو۔ ضرور دیں لیکن اصل حقداروں کو دیں
اس ورکر کو ایک چینل نے 10 ماہ کی تنخواہ نہیں دی اس کے بعد جاب سے نکال دیا بیچارہ گھر پہنچ کر دل کےدورے سےمر گیا
لیکن آپ کو میڈیا کی سکرینوں پر رونا دھونا نظر نہیں آئے گا. ماتم دکھائی نہیں دے گا. اگر یہ کوئی سرکاری ملازم ہوتا تو عمران خان کو براہ راست قاتل قرار دے دیا جاتا
وٹس ایپ صحافیوں کی وارداتیں
سٹاک ایکسچینج نیچے جائے تو شور شرابہ... لُٹے گئے.. مارے گئے
سٹاک ایکسچینج 18 ماہ کی بلند ترین سطح پر آ جائے، تو کہتے ہیں کہ اس سےعوام کا کیا لینا دینا
مُلک ایز آف ڈوئنگ بزنس میں اوپر جائے تو خاموشی
ٹرانسپیرنسی میں ایک پوائنٹ نیچے جائے تو ماتم
@meghdootindia@HamidMirPAK Baluchistan independent state 🤣🤣🤣 joke of the day, Saying an indian jinko ye nae pta k submarine ko pani main utarny se pehly bnda krna hta hai sorry 😭😭kuch jal rha hai
@MaryamNSharif What the heck you know about Stock Market, go to London and buy Makeup from looted money of Pakistanis you are going to need more make-up now.