آج لاہور میں ریلی نکالنے کے جُرم میں چادر چار دیواری کے تقدس کو پامال کر کے فضاء عالم کو رات کے تین بجے گھر سے گرفتار کر لیا گیا
پہلے مردوں کےلیے راتوں کو چھاپے مارے جاتے تھے اب خواتین کے لیے مارے جا رہے ہیں
شوکت خانم کے نام، جنہوں نے ایک افسانہ جنم دیا
وہ ایک سادہ گھریلو خاتون تھیں۔ کوئی خطاب نہیں، کوئی شہرت نہیں۔ مگر اس سادگی کے اندر ایک ایسا جذبہ تھا جو نسلوں تک زندہ رہے گا۔
انہوں نے اپنے اکلوتے بیٹے کو نبی کریم کی سیرت کی کہانیاں سنائیں۔ سچائی کا درس دیا۔ صبر کا راستہ دکھایا۔ اور ایک ایسی قوم پر یقین رکھنا سکھایا جو ابھی اپنے پاؤں پر کھڑی ہو رہی تھی۔
1985 میں، 63 سال کی عمر میں، وہ کینسر سے چلی گئیں۔ یہ درد صرف جدائی کا نہیں تھا۔ ان کا بیٹا جانتا تھا کہ یہ بیماری قابل علاج تھی، مگر غریب کے لیے علاج ناممکن تھا۔ اس تکلیف نے اسے توڑا نہیں، بلکہ ایک عزم بن گئی۔
وہ ہسپتال دیکھنے کے لیے زندہ نہ رہیں۔ مگر 29 دسمبر 1994 کو جب لاہور میں شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال کے دروازے کھلے، تو ہر غریب مریض پر ان کی دعاؤں کا سایہ تھا۔ آج بھی ہزاروں بے سہارا لوگ اس ہسپتال میں مفت علاج پاتے ہیں۔ یہ ہسپتال انہی کی یادگار ہے، انہی کے نام کی امانت ہے۔
ایک ماں نے اپنے بیٹے کو جو تربیت دی، اس نے پوری قوم کو سنبھالا۔
آج جب وہ بیٹا قید کی تاریکی میں بھی سر نہیں جھکاتا، تو ہر پاکستانی جانتا ہے یہ ہمت انہی کی گود کا صدقہ ہے۔
شوکت خانم کو ماں کے دن پر سلام۔
#ماں_کا_دن
بہت لمبی جیل کاٹ لی خان نے، ہمیں جلسہ نہیں، عمران خان کی رہائی کا بتائیں کیا کرنا ہے۔ طیبہ راجہ
#pakistan@tayyabarajah
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
The world is watching and speaking out for Imran Khan!
A cricketing great and contemporary of Imran Khan, David Gower, speaks out against the inhumane treatment being meted out to the legend.
Imran Khan’s physical and mental health are at great risk!
#SaveImranKhansEyesight
دانستہ غفلت اور سراسر غیر انسانی سلوک کے باعث عمران خان کی بینائی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ہنگامی مطالبات: شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں فوری منتقلی، ذاتی معالجین اور اہل خانہ تک رسائی، اور علاج بابت رازداری کا خاتمہ کیا جائے۔
#SaveImranKhansEyesight
We strongly appeal to the United Nations and other international human rights organizations to take notice of the injustice being done to our father and to raise their voice for justice. @hrw@UNHumanRights
#FreeTheVoiceOfPakistan
قیادت بک گئی، ضمیر سو گئے!
خان آج بھی چٹان کی طرح ڈٹا ہوا ہے۔
وہ کہتا ہے اسے قتل کر دیا جائے گا،
وہ بہنوں کو آواز دے رہا ہے۔
اے غیور عوام!
کیا تم اپنے محسن کو یوں ہی قربان ہونے دو گے؟
اب سڑکوں پر نکلنا ہوگا!
@TeamiPians
کوئی بھی مہذب انسان دوسروں کے مذہب کا مذاق نہیں اڑاتا
تم نے اسلام کا مذاق اڑا کر ہماری اور عیسائیت کی توہین کی ہے۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے ٹرمپ کو آئینہ دکھا دیا
کل کا جلسہ پی ٹی آئی نے عمران خان سے کینسل کروایا تاکہ حکومت کو ریلیف دیا جا سکے۔ اس سے پہلے بھی کئی مواقع پر حکومت کو ریلیف دیا گیا، مگر افسوس کی بات یہ ہے کہ اس کے بدلے عمران خان کی صحت کے حوالے سے کوئی بھی ریلیف حاصل نہیں کیا گیا۔ نہ ہی فیملی ملاقاتوں کے لیے کوئی مؤثر آواز اٹھائی گئی اور نہ ہی ان کی غیرقانونی قیدِ تنہائی کے خاتمے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدام کیا گیا۔
عمران خان کو جیل مینول کے مطابق بنیادی سہولیات بھی فراہم نہیں کی جا رہیں۔ فیملی کا واحد اور واضح مطالبہ یہی ہے کہ عمران خان کا علاج فوری طور پر شفاء انٹرنیشنل اسلام آباد میں ان کی فیملی اور ذاتی معالج کی موجودگی میں کروایا جائے۔
ان کی آنکھ کی حالت تشویشناک ہے، نہ صرف یہ کہ اس میں کوئی بہتری نہیں آئی بلکہ خدشہ ہے کہ اسے جان بوجھ کر نظر انداز کیا جا رہا ہے، جس سے ان کی بینائی مزید متاثر ہو رہی ہے۔
عمران خان کی صحت کو نظر انداز کرنا یا اس پر خاموشی اختیار کرنا ایک مجرمانہ فعل ہے۔ جب تک فیملی کی ملاقات نہیں ہوتی، ہم تسلی سے کوئی بھی بات نہیں کر سکتے اور نہ ہی کسی سرکاری مؤقف پر کسی قسم کا یقین کیا جا سکتا ہے
”عمران خان کا ہمیشہ سے مؤقف رہا ہے کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں، وہ ہمیشہ بات چیت پر زور دیتے رہے۔ ان کو وزارت اعظمی کے عہدے سے ہٹانے کی وجہ بھی ابسلیوٹلی ناٹ بنی کیونکہ وہ کسی جنگ کا حصہ نہیں بننا چاہتے تھے۔ ایک طرف یہ امن کے داعی بنتے ہیں جبکہ دوسری طرف اڈیالہ جیل کے باہر پرامن مظاہرین پر بارش کے دوران بدترین تشدد کیا گیا۔“ قاسم خان سوری
@QasimKhanSuri
#ImranKhanDoctrine