چند منٹ پہلے، اسرائیلی حکومت نے لبنان کے دارالحکومت بیروت پر حملہ کیا۔ اسرائیلی حکومت نے بیروت میں ایک رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا۔ ویڈیو میں بچوں اور خواتین کی چیخ و پکار کی آوازیں سنی جا سکتی ہیں۔
مراد راس نے ایک دن تکلیف برداشت نہیں کی عندلیب عباس اور یاسمین راشد ایک گاڑی پر سوار تھیں عندلیب عباس بیگناہ اور آزاد جبکہ 70 سالہ یاسمین راشد کینسر سروائیور جیل میں ، یہ کیسے ہو سکتا ہے ۔ عمران ریاض خان
یہ تھا اصل 9 مئی جب مرد پولیس اہلکاروں نے قوم کی نہتی بیٹیوں کو گھسیٹا۔۔۔
کیا کبھی نواز شریف یا زرداری وغیرہ کی بیٹیوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک ہوا ؟؟
#مئی9_یوم_جبر
جب فواد چوہدری اور اسد عمر جیسے لوگ 9 مئی کے بعد بھاگ رہیں تھے تب سرفراز چیمہ نے کہا میں عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہوں
اس 9 مئی پر عمر سرفراز چیمہ کو بھولنا مت 💔
معرکہ حق کے پرفضا موقع پر میاں صاحب کی خوشبو کے ساتھ پیش خدمت ہے
پیٹرول 14 روپے 92 پیسے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا
قیمت صرف 414 روپے فی لیٹر تک جا پہنچی
اس مسرت افزا لمحے کی مناسبت سے لیبرٹی چوک میں شاندار آتش بازی
مختصر یہ کہ عمران خان نے کہا یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا تین منٹس بھی چپ نہیں رہوں گا، جنہوں نے 9 مئی کو CCTV فوٹیج چرائی وہ معافی مانگیں
علیمہ خان کی گفتگو 🔥