Staff present at Tehsil office Phander.
Report of animal entrance at premises of Tehsil office has been sought from Tehsildar Phander.
Negligence will not be tolerated in this regard.
@baltistant @Salmanzonoo @GBinPictures_ @GhizerPolice @JagoGhizer@GhizerDc@GHIZERNEWS @Ghizer_Views Internet facility is available at phander and up to forward areas.
For Information please.
ضلعی انتظامیہ غذر پھنڈر کے سوگوار خاندان کے ساتھ ہے -گزشتہ روز ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک باپ نے اپنی 14 ماہ کی بیٹی کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
AC گوپس پھنڈ�� نے پھنڈر میں سوگوار خاندان سے ملاقات کی اور انصاف کی فراہمی کےلئے ہرطرح کے تعاون کی یقین دہانی کرائی ۔@GhizerDc
@MuhbatH@DCGhizer@csgbpk@InayatRAbdali@abdulrahmanbuk Noted Please.
Today AC Gupis Phander Inspected Hotels and restaurants.
Magistrate Phander has been directed to inspect Markets and all sub standard items will be removed.
Thank you.
بیوٹیفیکیشن مہم کے دوران اور کوڑے کو مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے کو یقینی بنانے کے لیے انتظامیہ گوپس کی جانب سے گوپس مارکیٹ کے سکولوں اور ہسپتالوں کے مختلف مقامات پر کوڑے دان لگائے گئے ہیں۔
یہ کوڑے دان GLOF-II کے صوبائی پروجیکٹ کوآرڈینیٹر کے دفتر نے فراہم کیے ہیں۔
آپ کی حفاظت ہماری زمہ داری۔۔عوام سےاپیل کی جاتی ہے کہ برفباری کی پیش نظر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔انتہائی ضروری ہوتو سفر دوران گاڑیوں کے ٹائرز میں چین کا استعمال ضروری کریں۔تاکہ کسی بھی حادثے سے بچا جاسکے۔عوام الناس سے تعاون کی اپیل کرتے ہے۔
وہ ہی سردار عالم ہیں
وہ ہی غم خوار امت ہیں۔
عید میلاد النبی کے موقع پر سب ڈویژن گوپس۔پھنڈر میں مختلف مقا��ات کو لائٹنگ اور ��ینر سے سجایا گیا۔گورنمنٹ ہائی سکول جنڈورٹ میں محفل نعت خوانی کا اہتمام بھی کیاگیا اور عقیدت رسول پر روشنی ڈالی گئی۔
Assistant Commissioner Gupis-Phander Mr.Shabbir Hussain reviewed the work of ongoing development schemes under the supervision of B&R department in Gupis and Phander.He is also checked the quality of work.
اسسٹنٹ کمشنر گوپس۔پھنڈر شبیر حسین صاحب نے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کے ساتھ میٹنگ کی۔اس دورانAC گوپس۔پھنڈر نے ہدایت کی کہ علاقے کی تعمیر وترقی میں تمام محکمہ جات کے سربراہان اپنا کردار ادا کریں۔
ڈپٹی کمشنر ضمیر عباس نے سیاحوں کو ویکسین لگانے کے لئے کھولے گئے ٹوریسٹ ویکسین سنٹر کو شیر قلعہ چیک پوسٹ شفٹ کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے ساتھ دورہ کیا۔1/2
Separate entry, exit and counters have been established for the male and female visitors to the Mass Vaccination Center in #Gahkooch, District Ghizer. More than 6,000 have been vaccinated so far.
@HomeDeptGB@AcGupis @AssistantYasin @Dailyk2_GB
@OfficialNcoc
#coronavirus