"دنیا کہہ رہی ہے کہ آپ ایک قیدی سے ڈر گئے ہیں، انکو تین سال میں سمجھ نہیں آئی کہ وہ ایسا قیدی ہے جو اپنے لئے ریلیف مانگنا توہین سمجھتا ہے، عمران خان اور انکی حکومت کے خلاف کرپشن کا بیانیہ بنایا گیا، اگر الزامات سچے تھے تو کیسز کیوں نہیں بنائے؟ اب تو سارے ادارے آپکے ماتحت ہیں، اس کا مطلب ہے کہ آپکے پاس کرپشن کا کوئی مقدمہ تھا ہی نہیں بلکہ آپ نے سہارا ایسے مقدمات کا لیا کہ یاسمین راشد دہشتگرد ہیں، @fawadchaudhry نے کھاد اور صوفے چوری کئے، اور 70 سالہ اعجاز چودھری نے پولیس وردی کے بٹن توڑے، بشری بی بی کی فائلیں اور بزدار کے سکینڈل کدھر ہیں؟"
صحافی @pasha_samina کے اہم سوالات
@DRTPakistan
https://t.co/GmVjl6MxBD
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی پشاور پارٹی سیکرٹریٹ میں لانگ مارچ کے لیے فنڈ ریزنگ مہم میں شرکت۔
صوبائی صدر جنید اکبر، ارکانِ اسمبلی، پارٹی قیادت اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک۔
وزیراعلیٰ نے لانگ مارچ کے لیے فنڈز فراہم کرنے والے تمام افراد، بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کا شکریہ ادا کیا۔
لانگ مارچ کے لیے فنڈ ریزنگ ہفتہ ، اتوار اور پیر کے روز بھی جاری رہے گی۔
ان شاء اللہ لانگ مارچ کے لیے فنڈز کا کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، عوام اور کارکنان بھرپور تعاون کر رہے ہیں۔
4 تاریخ کو پوری دنیا کو پیغام دیں گے کہ یہ غیرت مند پشتون عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں، ساؤتھ ریجن کے غیرت مند پشتون نکلیں اور حکمرانوں کی نیندیں حرام کر دیں، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
بلوچستان : “ہماری وردیاں پھاڑ دی ہیں۔ ہمیں کتے کی طرح مارا ہے پولیس اہلکار ۔ “
تھانے جلائے جا رہے ہیں پولیس والے اغواء کیے جا رہے ہیں ۔ نہ محسن نقوی کا ایس ایچ بلوچستان پہنچ رہا ہے ، نہ وہاں کوئی گورنر راج لگا رہا ہے ، نہ کوئی ایمرجنسی لگا رہا ہے ۔
محسن نقوی کی ایف آئی اے سمیت ادارے، کیسے پیسے بنا رہا ہے زرا دیکھیں ملک میں رہنا جہنم بنایا عوام کے لیے تو نکلنا اس سے بھی مشکل، دونوں حالتں میں عوام سے بس لوٹ مار
آرمی اسٹیبلشمنٹ 37 سال پاکستان پر (براہ راست) قابض رہی ہے، خود ساختہ فیلڈ مارشل ایوب خان 10 سال 5 ماہ مارشل لاء لگا کر پاکستان پر قابض رہا، جنرل یحیٰی خان 2 سال 9 ماہ پاکستان پر قابض رہا اور ملک کو دولخت کر دیا، مرد مومن مرد حق جنرل ضیاء الحق 11 سال اور ایک ماہ مارشل لاء نافذ کر کے ملک پر مسلط ہوا اور ہوا میں جہاز پہٹنے تک قابض رہا اسی نے سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دی اسی کے دور میں پاکستان میں کلاشنکوف اور ہیروئین کلچر آیا، ضیاء الحق کا بڑا گناہ شریف خاندان کو سیاست میں لانا ہے جو آج تک پاکستان کو لوٹ رہا ہے، جنرل پرویز مشرف 8 سال اور 10 ماہ اس ملک پر قابض رہا، جنرل پرویز مشرف کے بعد 3 دن پہلے ریٹائرڈ ہونے والا خود ساختہ فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر اس ملک پر قابض ہوا جو تاحیات استثناء لے کر آج تک ملک پر قابض ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
#PakistanUnderMartialLaw
آہنی ہاتھوں نے ڈھاکہ میں سرینڈر کردیا
آہنی ہاتھ کارگل سے فرار ہوگئے
آہنی ہاتھ کشمیر کے نام پر اسی سال لوٹتے رہے
آہنی ہاتھ سڑکے کے رستے کوئٹہ نہیں جاسکتے
آہنی ہاتھ بھارتی ڈیمز اور نہروں پر خاموش
آہنی ہاتھ کے اکاونٹ کے رپلائز بند ہیں
آہنی ہاتھ الزام بھارت کو دیتے ہیں بمباری افغانستان پر کرتے ہیں
آہنی ہاتھ تعریف بھی ساٹھ ہزار مہینہ پلے سے دے کر کرواتے ہیں
سہیل آفریدی کو ڈرانے کے لیے پہلے ن لیگی اور PPP کے قائرہ جیسے پٹواریوں سے دھمکی دلوائی گئیں پھر PTI میں موجود عسکری ونگ گنڈاپوری، مروتی، مشالی سامنے آۓ اور سہیل آفریدی کو حکومت جانے کی دھمکیاں دیتے رہے، علی محمد خان جیسے عسکری ٹاؤٹ لوگوں کے نہ نکلنے کے طعنے دیتے رہے
جب ان سب سے بات نہ بنی تو حوالدار MF، جیدے چنگڑ ، راوی اور باقی عسکری چیلے دن رات گورنر راج اور ایمرجنسی کی دھمکیاں لگاتے رہے
جب کسی طرح سے بھی بات نہ بن پائی تو آج عاصم منیر نے اپنے کور کمانڈرز کے زریعے خود سامنے آ گیا اور وہی رنڈی رونا کیا جو اس کے ٹاؤٹس کر رہے رھے
کراچی نے اپنا فیصلہ سنا دیا کراچی کی عوام عمران خان کے ساتھ کھڑی ہے 4 اکتوبر کو پُرامن طریقے سے کراچی نکلے گا ان شاء اللہ کراچی سے ہی انقلاب آئے گا۔
#اکتوبر4_آغاز_مزاحمت