"ہم سویلین آبادی کو کبھی بھی نشانہ نہیں بناتے، نہ ہم نے سویلین آبادی کو بنایا۔ ہم نے صرف فوجی نشانے ٹارگٹ کیے
کیونکہ انسانوں کو ٹارگٹ کرنے کی نہ ہمارا مذہب اجازت دیتا ہے، نہ ہمارا کلچر اس کی اجازت دیتا ہے اور نہ ہی ہماری فوج کی ایسی روایات ہیں" -
DG ISPR
بریکنگ نیوز:
انٹرنینشل ہیومین رائٹس فاونڈیشن نے عمران خان کا آفیشلی رہائی کا مطالبہ کردیا, انٹرنیشنل ہیومن رائٹس کا کہنا ہے 80 سے 90 فیصد پاکستانی عمران خان کے ساتھ ہیں اور پاکستان ملٹری نے اسی مقبولیت سے خوف کھا کر عمران خان کو زبردستی قید میں رکھا ہوا ہے۔۔
Link : https://t.co/gSH14de9Hm
"بے چارے اس پر کوئی جعلی پرچہ بھی نہیں کروا سکیں گے نہ ہی گھر سے اغواہ کروا سکیں گے "صنم جاوید خان
@sanamkh22#AhsanIqbal