یہ علی بابا آن لائن کمپنی کا کافر مالک ہے جس نے کرونا ��ے متاثرا ممالک کے لیے 2 لاکھ ٹیسٹ کٹس ، ماسک اور وینٹیلیٹر جیسا بیشتر میڈیکل سامان مفت دینے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پاکستان میں المدینہ جرنل اسٹور والے نے چینی اور المکہ راشن والے نے آٹا مہنگا کردیا ہے 😩
جیو مسلمان 😞
سارا دن گھر سے باہر رہو ۔ پھر شام کو گھر جاو تو بچے بھاگ کر دروازے پے آتے ہیں ۔
لیکن میرے ہاتھ خالی ہوتے ہیں😢
اللہ پاک ایسے غریبوں کی غائبانہ مدد فرمائے۔۔۔آمین
نہ میں مسجد جانا چھوڑوں گا نہ میں ہاتھ ملانا چھوڑوں گا نہ میں ماسک پہنوں گا میں پانچ وقت وضو کرتا ہوں یہی میری احتیاط ہے میرا ایمان ہے کہ جو تقدیر میں اللہ نے لکھ دیا ہے ویسا ہی ہوگا ا��ر بزدلی مومنوں کے لئے نہیں ہے اللہ ہم سب کو استقامت عطا فرمائے آمین
یہ تصویر عثمان بزدار اور عمران خان نیازی کے منہ پر طمانچہ ھے جو کرونا وائرس کے خوف سے بند کمروں تک محصور ہوکر رہ گئے ہیں اور اتنے کم ��رف ہیں کہ کسی کی حوصلہ افزائی بھی نہیں کرسکتے وزیراعلیٰ سندھ سیدمرادعلی شاہ کی اس فوٹو نے پوری قوم کےدل جیت لیے ہیں
اللہ آپکا حامی و ناصر ہو
آمین
پاکِستان کے صفِ اوَّل کے نعت خواں اور بُہت شفیق ہستی قِبلہ پِیر سیَّد فصیحُ الدِین سُہروردی صاحِب آف (کراچی) جو اِن دِنوں بُہت علیل ہیں اور ہسپتال میں داخل ہیں آپ سب عاشِقانِ مُصطفیٰ سے دُعا کی پُرزور اپیل ہے.
الَّلہ قِبلہ شاہ صاحِب کو مکمل شِفاء عطا فرمائے آمین!!!
کرونا کی وبا اللہ کا امتحان ہے اور اللہ کےامتحان سے اللہ کی مدد کے بغیر نکلنا ممکن نہیں
سب سے پہلے اللہ سے استغفار کریں اور مدد کی دعا کیجئے
ساتھ ہی بھرپور احتیاطی تدابیر اختیار کیجئے
اپنے حوصلے بُلند رکھیں اور حکومت کے ساتھ تعاون کر��ں
ہمارا اللہ ہمارے ساتھ ہے
انشاءاللہ بہترہوگا
دیکھنے کو یہ محض ایک فضائی حادثے کی ویڈیو ہے لیکن اس فائٹر طیارے سے پرواز بھرنے والے پائلٹ اور پائلٹ کے خاندان کی آنکھ سے دیکھیں تو درد سے آپ کا ��ینہ پھٹ جائے- ونگ کمانڈر نعمان اکرم شہید جیسے شہداء کو پوری قوم کا سلام
ان للہ وان الیہ راجعون
آپ آفر کروائیں اس سے کم قیمت پر یا اسی قیمت پر آپ سے بھی لے لیتے ہیں۔ لیکن مشکل ہے کہ آپ کو اچھے کام کی توفیق ہو۔ قوم کا فائدہ ہونا چاہیے۔ سارے قانونی تقاضے پورے کریں گے۔
قلندرو کون لوگ او تُسی۔۔
آخری پوزیشن سے تیسری پوزیشن،کمال کر دیا،آخری اوور میں چھکے مارنے کوئی قلندروں سے سیکھے،کرس لئن،فخر زمان ویلڈن،ڈیوڈ ویزے تیرا چھکا،چھا گیا تو۔۔
قلندرو شاباش۔۔جیت کر دکھا دو۔۔
فٹبال میچ کھیلتےہوئےمسلمان لڑکی کا حجاب کھل گیاتو مخالف ٹیم کی لڑکیاں ارد گرد کھڑی ہوگئیں تاکہ لڑکی اپنا حجاب ٹھیک کرکےاپناچہرہ ڈھانپ سکےمیرا جسم میری مرضی کہنے والیو سیکھو اس شہزادی سے
جو اپنی عزت خود نہیں کرتادوسرے بھی اسکی عزت نہیں ک��تےخود کو پہچانو دنیا تمہارے قدموں میں ہوگی
میں عورت مارچ کی مخالف ہوں عورت مارچ کا خواتین کےحقوق سےکیاتعلق ہے؟کھاناخودگرم کرو، میرا جسم میری مرضی اورفحش سلوگنز؟نہیں عورت کا باپ اسکامان ہےاسکابھائی اسکارکھوالااسکاشوہراسکی عزت ہےاورعورت کےحقوق وراثت میں حصہ ہے معاشرےمیں مقام ہے
#WeRejectMeraJismMeriMrzi
آدھی معلومات بھی خطرناک ہوتیں ہیں
آج حرم مکی میں(صحن)کوکرونا وا ئرس سے بچنے کے لئیےخصوصی صفائی اورجراثیم کش سپرے کی غرض سےخالی کروایاگیا
حرم میں لوگوں کی کافی تعداد موجود ہے انٹرنیشنل اورلوکلی عمرہ ضروربندہے لیکن اوپری منازل پرطواف آج بھی جاری ہے اورتاقیامت جاری رہے گاان شاءاللہ