وزیراعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات پر تونسہ میں احساس اور ڈی جی سیمنٹ کے تعاون سے لنگرخانہ شروع کردیا گیا ہے۔
روزانہ 200 افراد کھانا کھاسکیں گے۔اس پروگرام کو مزید توسیع دیا جائے گا انشاء اللہ.
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کے حکم پر حضرت خواجہ شاہ سلیمان تونسوی رح کے عرس کے موقع پہ 25,9,2020 کو پوری تحصیل تونسہ کے تمام دفاتر اور سرکاری تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا ا��لان کر دیا گیا ہے.
شہروں کی زیب و آرائش اور عوام کے لئے تفریحی مقامات کی سہولت CM پنجاب کی ترجیحات میں شامل ہے- تونسہ شریف میں ایک قدرتی آبی گزرگاہ کو برقی قمقموں اور فواروں سے مزین کیا جا رھا ہےاور ساتھ ایک خوبصورت پارک تکمیل کے مراحل میں پہنچ چکا ہے۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر گزشتہ دن وہوا اور گردونواح میں کمشنر صاحب کے ہمراہ ترقیاتی سکیموں اور پراجیکٹس کے حوالے سے وزٹ کیا۔
جلد مختلف سکیموں پر کام شروع ہوجائے گا۔
وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر تمام متعلقہ محکمے ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں۔
ریسکیو 1122 کا کردار ایسے صورتحال میں قابل تعریف رہا ہے۔
متاثرہ علاقوں میں فلڈ ریلیف کیمپ لگادیے گئے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب تونسہ پیکج کے تحت تعمیر ہونے والے سڑکوں پر لین مارکنگ شروع کردی گئی ہے۔
اس سے حادثات میں کمی آئے گی۔
اور شہر کی خوبصورتی میں اضافہ ہوگا.
گورنمنٹ ��ف پنجاب کی ہدایات پرضلع ڈیرہ غازی خان میں بلدیہ آن لائن ایپ کے ذریعے شہریوں کو پیدائش، اموات، میرج سرٹیفیکیٹس کا اجراء شروع ہوگیا ہے۔ شہری آن لائن اپلائی کرکے اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
وزیراعلی پنجاب سردار عثمان خان بزدار کی ہدایت پر حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کا جائزہ لینے کے لیے بستی ہڈوار وزٹ کیا۔
مکینوں سے ملاقات کی۔پنجاب حکومت ہر ممکن مدد کرے گی انشاء اللہ۔
شہر کے تمام مرکزی شاہراہوں کو مکمل طور پر کلئیر کر لیا گیا ہے ٹریفک کی روانی بحال ہے۔
کل کے طوفانی بارش کے بعد جزوی طور پر مکینوں کو تکلیف کا سامنا ہوا۔
MC Taunsa
آپکے خدمت کے لیے ہمہ وقت تیار ہے۔
بارش کے بعد نواحی علاقے منگڑوٹھہ کا وزٹ کیا۔منہدم مکانات کے مکینوں سے ملاقات کی۔
مشکلات میں گھرے علاقہ مکینوں کو ہر ممکن ریلیف دینے کی کوشش کریں گے۔
تحصیل انتظامیہ انکے ساتھ ہے۔
کمشنر صاحب اور ڈپٹی کمشنر صاحب نے آج تونسہ شریف کا وزٹ کیا۔
محرم الحرام اور ترقیاتی کاموں کے حوالوں سے اجلاس کی صدارت کی۔
مختلف جاری ترقیاتی کاموں کا معائنہ بھی کیا۔
اس موقع پر پولیس کے اعلی افسران بھی ہمراہ تھے
As per vision of SAAF TAUNSA ---SHAFAAF TAUNSA on the special directions of Honourable Chief Minister Punjab, plastic bags are being distributed among the people of Taunsa city and whole tehsil as well. It will help maintaining best level of cleanliness.