Student Action committee UAJk (SAC) is student representation in university of azad jammu kashmir its the combination of All student organizations of UAJK
The delegation of #StudentActionCommitteeUAJK met up with commanding officer of #SCO for the improvement of internet system in AjK & GB also give some powerful policies for making community centres in boarder areas with free internet accession to students of Universities.
#SAC
اسٹودنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ کشمیر نے فیسوں کی تاریخ میں توسیع کئلیے درخواست جمع کروا دی۔
فیس کی تاریخ 15 سے 20 دن آگے کرنے کی یقین دہانی کروائ گئ۔
#StudentActiomComitteeUAJK
موجودہ معاشی صورت حال میں طلبہ کو بھاری برقم فیس چلان اشو کرنا طلبہ سے تعلم چھینے کے مترادف ہے اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی اس کو مکمل طور پر مسترد کرتی ہے اور طلبہ تحریک کے آغاز کا اعلان کرتی ہے 15 جولائ سے غیر معینہ مدت تک جامعہ کشمیر کے باہر دھرنا کا اعلان کرتی ہے
#FightForRights#SAC
جامعہ کشمیر انتظامیہ کی جانب سے HEC کے فیسوں میں کمی کے نوٹیفکیشن جاری ہونے سے قبل ہی فیس جمع کروانے کے نوٹیفکیشن کو اسٹوڈنٹ ایکشن کمیٹی مسترد کرتی ہے اور بھر پور مذمت کرتی ہے جلد ہی اس بارے میں عملی قدم اٹھانے کا اعلان بھی کرتی ہے
#NofeeInPandemic#StudentActionCommitteeUajk