یہ ایک مثبت پیشرفت ہے کہ خواتین ہر شعبے میں اب آگے بڑھ رہی ہیں اور وہ اپنے بنیادی حقوق کی بات کر رہی ہیں! طلباء رہنما سحرش کشمیری
مکمل ویڈیو دیکھئے : https://t.co/63GzAMlUXS
حالیہ انتخابات میں جیل سے کامیاب ہونے والے مقبوضہ کشمیر کے آزادی پسند رہنماء انجنئیر رشید احمد کی دہلی جیل سے رہائی کے بعد مقبوضہ کشمیر کی سرزمین پر پنچتے ہی سجدہ ریز ہو گئے ، مودی اور امت شاہ کے اقدامات کی ایک بار پھر سے کھل کر مخالفت کر دی ، انھوں نے مزید کیا کہا
#Kashmir
عوام کا یہ عظیم اجتماع اسمبلی ممبران پر عدم اعتماد کا منہ بولتا ثبوت ہے اس گھٹن زدہ ماحول میں یہ سکون کا باعث ہے اور ان اسمبلی ممبران کی نیندیں اُڑانے کے لئیے کافی ہے اب عوام اپنے حق کے لئیے خود روڈ پر نکل رہی ہے
#RightsMovementAJK
نہ وزیر ، نہ مشیر عام آدمی کی بات کرنے والا ایک عام آدمی ۔۔۔
یہ بندہ سارے نام نہاد شیروں کشمیر ، فرزندوں مظفرآباد ، پاسبانوں ، رکھوالوں ، محافظوں وغیروں وغیروں کو نگل گیا ہے۔
#RightsMovementAJK
آزاد کشمیر کے ہر خطے کی عوام اب اپنے حقوق کی بات کر رہی ہے۔
بلاشبہ ہمارے حکمران حالات کے اس نہج کے ذمہدار ہیں،
کشمیر تو سارا جاگ اٹھا ہے۔
مظفرآباد کے بعد کل آزاد کشمیر کے دوسرے دو ڈویژن میں پہیہ جام شٹر ڈاؤن تھا یعنی کہ کل آزاد کشمیر کے تقریباً 10 میں سے 7 اضلاع بند تھے۔
افغانستان میں آج سے ڈاکٹروں کے لئے فیس کی حد بندی کی گئی ہے۔
پروفیسر 200 افغانی۔
سپیشلسٹ 150 افغانی۔
عام ایم بی بی ایس 100 افغانی۔
سب سے اہم بات جو لکھی گئی ھے وہ یہ ھے کہ جس نے خلاف ورزی کی اسکا کلینک سیل کیا جائے گا۔وہ شکایت کا حق نہیں رکھے گا سفارش تو بہت دور کی بات ھے۔۔۔۔
سلامتی کونسل اور یو این سیکریٹری @antonioguterres مسئلہ کشمیر کے حل میں کردار ادا کریں، آرمی چیف
امن مشن کے وزارتی اجلاس کے حوالے سے تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے اجلاس اسلام آباد میں30-31 اگست کو منعقد ہوا۔ خطاب میں #COAS نے امن دستوں کو درپیش بڑھتے ہوئے چیلنجزکو اجاگر کیا.