مئی میں افراط زر 75 سال کی بلند ترین سطح پر۔ پورے ایشیا میں سب سے زیادہ مہنگائی کی شرح اب پاکستان کی ہے۔ شری لنکا کو بھی ہم نے مہنگائی میں پیچھے چھوڑ دیا۔ پاکستان میں مہنگائی کی شرح 38% اور بھارت میں صرف 4.7%۔ وہ جو صاحب کپڑے بیچ کر مہنگائی ختم کرنے نکلے تھے، وہ کہاں ہیں؟
Breaking News: Former Prime Minister Imran Khan of Pakistan was arrested by paramilitary troops in a major escalation of a political crisis. https://t.co/7vcPNVcjks
عمران خان کی زندگی کو شدید خطرہ ہے ان کو اغوا کرنے والوں کے ہاتھ خون سے رنگے ہوئے ہیں۔ پاکستانی قوم ہماری نسلیں ہم پر لعنت بھیجیں گی اگر آج ہم نے ان کا گھناؤنا منصوبہ کامیاب ہونے دیا
◀️ رینجرز نے عمران خان کو حراست میں لے لیا: تحریک انصاف
◀️ آئی جی، سکریٹری داخلہ کو 15 منٹ ��یں اسلام آباد ہائیکورٹ پیش ہونے کا حکم
لائیو پیج: https://t.co/eeJp9DvfDn
تصویر: Reuters
۹ مئی کا دن عمران خان کی گرفتاری کا نہیں بلکہ پاکستان کی آزادی کا دن ثابت ہو گا انشاللہ۔ اہلیان لاہور لبرٹی چوک پہنچیں۔ اگلا لاح عمل وہاں دیا جائے گا۔
@Hammad_Azhar#نکلو_خان_کی_زندگی_بچاؤ
I am a Shia. I know what has happened in Parachinar. But was silent as my tweet will be seen as partisan.After confirming facts I am stating that there was no land dispute. This act has been done by forces who are blackmailing Pakistan using religious sentiments. But end is near.
چئرمین @ImranKhanPTI صاحب کی گرفتاری اس قوم کے حقوق پہ حملہ ہے۔ ہای کورٹ کے حدود کے اندر سے گرفتاری نہ صرف توہین عدالت ہے بلکہ آئین کی مکمل خلاف ورزی ہے۔ عدل کے نظام کو ��عطل کر دیا گیا ہے۔ سپریم کورٹ کو فوری طور پہ اس غیر آئینی عمل پہ سوؤ موٹو نوٹس لینا چاہئیے۔ آئین و قانون کا اور عدل کے نظام کا مذاق بنا دیا گیا ہے۔
Strongly condemn the arrest of Imran Khan from court premises in Islamabad. He was also manhandled and mistreated. This is height of fascism and totally unacceptable. Rule of law in the country is over
انتقام کی آگ میں جلتے نواز شری�� اور ان کی صاحبزادی کا کلیجہ آج ٹھنڈا ہو گیا کہ عمران خاں گرفتار کر لئے گئے۔ نظام انصاف کا لیکن رہا سہا بھرم بھی جاتا رہا۔