جن کو جیل میں بچے پیدا کرنے کی سہولیات تھی اور جن کی خدمت کے لئے اداکارائیں موجود تھیں وہ بھی عمران خان کی جیل پر بات کرتے ہیں
جنید اکبر خان کے زرداری پر وار 🔥
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
قاسم خان کی گفتگو 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#ImranKhanHealthRedAlert
‼️ 🚨 ‼️
عمران خان کی جان کو اس وقت حقیقی طور پر خطرہ ہے، منصوبہ بندی کے تحت عمران خان کی ایک آنکھ کو ضائع کر دیا گیا ہے
یہ خدائی قانون ہے جان کے بدلے جان اور آنکھ کے بدلے آنکھ، اس وقت واحد حل مزاحمت ہے
سینیٹر مشتاق
بیرسٹر سلمان صفدر 🚨
مجھے عمران خان نے خود بتایا کہ پمز ہسپتال کے ڈاکٹرز نے ان کو کہا ہے کہ آپ کی آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد رہ گئی ہے۔
خان صاحب کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا، سب اس پر زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
نون لیگی رہنما جو کل TV پر دھمکیاں دے رہی تھی پنجاب یونیورسٹی میں نقل کرتی پکڑی گئی اور بلیک لسٹ ہے ! محترمہ کا شہرہ آفاق سکینڈل تھا کریڈٹ کارڈ چوری کر کے جیولری خریدی جسکی ریکارڈنگ اور CCTV تک موجود ہے چوروں اچکوں کا اڈہ ہے نون لیگ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میرے گھر اور میرے منبر کے درمیان کی زمین جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے اور میرا منبر قیامت کے دن میرے حوض پر ہو گا۔
(صحیح بخاری ، ١١٩٦)
کیا عرب ممالک نے ایران پر حملوں کی مذمت کی؟ کیا 170 بچیوں کے مرنے کی مذمت کی؟ عرب ممالک UN میں ایران کیخلاف قرارداد لا رہے ہیں، امریکا اور اسرائیل کیخلاف کیوں نہیں؟ اس کی کوئی منطق نہیں بنتی۔ روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف
ایران پر حملے کے بعد عوام پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ حکمران طبقے اور عوام میں دوری کی وجہ سے ہے۔ فارم ۴۷ سرکار کو عوام کے مفاد سے کیا مطلب؟ عوام کی آواز عمران خان ہے جس سے جابر ڈرتے ہیں۔
Playbook they ran:
1) They created a situation by abducting #ImranKhan
2) They removed security from important buildings
3) They sent their own people to break things (see video)
4) Now saying on media PTI is violent to ban PTI
No one will believe this!
#BehindYouSkipper
زلے شاہ کی شہادت کے بعد پہلے روز ہی دھمکایا گیا۔ مجھ سے پوچھا گیا کہ دوسرا بیٹا کیا کام کرتا ہے تو میں نے بتایا دوسرا بیٹا میڈیکل ریپ ہے موٹر سائیکل پر جاتا ہے۔
تو انہوں نے دھمکاتے ہوئے کہا کہ جب سیاہ ڈالہ ہٹ کرتا ہے تو بندہ 300 گز تک جاتا ہے
شہید زلے شاہ کے والد کی گفتگو 💔
یہ بالکل نہیں ہونا چاہئے۔ ایران کے خلاف پاکستان کا میدان میں اترنا کسی طور درست نہیں ہو گا۔ ایک تو یہ پھر سے پرائی جنگ کو اپنے گھر میں لانے کی بات ہو گی۔ دوسرا اس وقت پاکستان کے عوام اس جنگ میں ایران سے ہمدردی رکھتے ہیں ، عوامی امنگوں کے بر خلاف ایسا کوئی اقدام غلطی ہو گی۔