@PromoBoostX میں دوسری شادی ایسی عورت یا لڑکی سے کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو شریف النفس ،نیک سیرت اور حیادار ہو۔
مجھے دوسری بیوی کی جائیداد یا گاڑی نہیں چاہیے ۔
اللہ نے جو کچھ دیا ہے وہ کافی ہے ۔
لیکن شادی سے پہلے ایک دوسرے کے ساتھ انڈرسٹینڈنگ بہت ضروری ہے ۔
لوگ گرمی میں پنکھے نہیں چلاتے، کپڑے استری نہیں کرتے، فریج استعمال نہیں کررہے کہ کہیں غلطی سے یونٹ 200 کراس نا کرجائیں
اور اس قصائی کو فکر ہے کہ کہ 200 نان پروٹیکٹڈ یونٹ والے 300 ارب کی سبسڈی استعمال کررہے ہیں۔
چوری کے 700 ارب، کپیسٹی چارجز کے4500 ارب کی اس کو فکر ای کوئی نہیں
شہباز شریف کی مافیا نما حکومت نے آٹے میں نمک کے برابر پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 22 روپے فی لٹر کمی کر دی ہے۔
باوجود اس کے کہ مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی پر مشتمل بے حس حکومت کو عوام کی مشکلات سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن پھر بھی عوام کا مطالبہ کے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 250 روپے فی لٹر تک لائی جائیں اور بجلی کی قیمتیں 50 فیصد کم کی جائیں۔۔۔
ایک بات آپ سب نے ذہن میں رکھنی ہے کہ آج کی قیمتوں کے بعد بھی حکومت پٹرول ڈیزل پہ 123 روپے لیٹر لیوی لے رہی ہے،
جس سے چوبیس گھنٹے میں 2 ارب روپیہ کھینچا جا رہا ہے عوام سے،
اور لیوی حکومت کے ہاتھ میں ہے، IMF کے نہیں،
یہ بدمعاشی ہے حکومت کی،
عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی صورت میں حکومت پاکستان کی طرف سے صرف بائیس روپے کی کمی ناقابل فہم اور جائز نہیں ہے۔ ٹیکسز کا بوجھ کم کر کے قیمتوں میں صحیح طور پر کمی کی جائے کیونکہ اس اضافہ سے ہونے والی مہنگائی عوام کیلئے وبال جان بن گئی ہے۔
پٹرول قیمتوں میں اس کمی کو “بڑی کمی” کہنا پروپیگنڈا تو ہو سکتا ہے خبر نہیں ، مارچ میں پٹرول کی قیمت 266 روپے تھی جو اب 404 روپے ہے جس میں اب بائیس روپے کم کئے جا رہے ہیں یہ قیمت 266 سے کوسوں دور ہے! بڑی کمی تب ہو گی جب پاترول کی قیمت 200 روپے پر لائبجائیگی!!