Founder & Chairman Of Umeed-e-Pakistan
Founder & Director of Shaheen Vision Educational Network & Shaheen Vision Academy,Managing Director Of(@alwahhabproperty)
3️⃣
اگر جنگ کا آغاز دشمن کرے گا، تو اس کا اختتام ہم اپنی شرائط پر کریں گے —
اور دشمن کو اس کی سرزمین میں ایسا سبق دیا جائے گا جو نہ صرف وہ، بلکہ آنے والی نسلیں بھی کبھی فراموش نہ کر سکیں گی۔
2️⃣
اُمیدِ پاکستان اپنی قیادت اور جانثاروں سمیت قومی جذبے کے تحت افواج�� پاکستان کی صفوں میں شامل ہو کر دشمن کو ہر محاذ پر کاری ضرب لگائے گی۔
یہ جنگ محض دفاعی نوعیت کی نہیں ہو گی — یہ معرکہ کشمیر کی مکمل آزادی اور اُن علاقوں تک پیش قدمی کا آغاز ہو گا جو ہماری تاریخ کا حصہ رہے ہیں۔
1️⃣
اگر بھارت نے خطے کا اَمن تباہ کرنے اور پاکستان کے خلاف جنگ کا ارادہ کر لیا ہے، تو میرا یہ پیغام واضح طور پر سُن لے:
اُمیدِ پاکستان، نہ صرف اپنی مسلح افواج کے شانہ بشانہ بلکہ پوری قوم کی ایمانی طاقت، غیرتِ ملی اور جہادی ولولے کے ساتھ میدانِ عمل میں اُترے گی۔’غزۂ ہند‘ کے محاذ پر
4️⃣
اگر دشمن نے جنگ مسلط کی تو یاد رکھے: ہماری افواج میں جذبۂ شہادت ہے، اور ہماری قوم میں ایمان، اتحاد اور قربانی کی طاقت ہے۔ پاکستان ایک تھا، ایک ہے، اور ایک رہے گا۔
نعرۂ تکبیر!
اللّٰہ اکبر!
سردار محمد عدنؔ سندھو
بانی و چیئرمین — امیدِ پاکستان
#Pakistan#DGISPR#PakistanZindabad
3️⃣
ہم نہ صرف الفاظ سے، بلکہ عمل سے یہ ثابت کریں گے کہ ہر پاکستانی فوجی کے پیچھے ایک سیسہ پلائی قوم کھڑی ہے۔
ہم ہر محاذ پر تیار ہیں — چاہے وہ فکری ہو، سوشل میڈیا کا میدان ہو، یا عملی تعاون — "امیدِ پاکستان" پاک فوج کے شانہ بشانہ ہر قدم پر موجود ہے۔
#Pakistan#PakistanZindabad
2️⃣
پاکستان کی مسلح افواج ہماری فخر ہیں، ہماری ڈھال ہیں، اور ہم انہیں تنہا نہیں چھوڑیں گے۔
"امیدِ پ��کستان" کی پوری قیادت، ٹیم اور نوجوان کارکنان اس نازک وقت میں پاک فوج کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں۔
#Pakistan
#PakistanArmy #DGISPR
#PakistanArmy #PakistanZindabad
"امیدِ پاکستان" کے بانی و چیئرمین سردار محمد عدنؔ سندھو کا بیان
1️⃣
بھارت کی حالیہ جنگی جارحیت اور اشتعال انگیز اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ خطے کے امن سے کھیلنے والی کسی بھی کوشش کا جواب پوری قوم یک زبان ہو کر دے گی۔
#DGISPR#Pakistan#PakistanArmy#PakArmy#Pakistan
یہ وقت خاموش رہنے کا نہیں ہمار�� دشمن نے ایک بار پھر خطے کے امن سے کھیلنے کی کوشش کی ہے، لیکن پاکستان تیار ہے!
ہماری بہادر افواج چٹان کی طرح مضبوط کھڑی ہیں، اور ہم ایک ایک پاکستان اُن کے ساتھ ہیں! "اّمیدِ پاکستان" کی پوری ٹیم اور مینجمنٹ بھی اسی صف میں موجود ہے۔
#PakistanZindabad
President ATMHPAKISTAN Muhammad Adan Sandhu
“With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve.”