Thank you @Athersmike for raising your voice for Imran Khan and doing whatever you can. It means a lot to Pakistanis. I hope just like you, more cricketing legends will also speak out against the injustice being done to the Great ImranKhan !!
#StopRiskingImranKhansLife
عمران خان کے بیٹوں نے پاکستانی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ جیل میں بند سابق وزیر اعظم اور کرکٹ کپتان کو "KILL مارنے؛ کی کھلم کھلا کوشش" کر رہی ہے۔
73 سالہ خان اگست 2022 میں وزیر اعظم کے عہدے سے ہٹائے جانے کے بعد گزشتہ تین سالوں سے پاکستان کی جیل میں قید ہے ٹیلی گراف 👇🏽👇🏽
🚨 لارڈز کے میدان سے عمران خان کے حق میں بین الاقوامی آواز! 🇵🇰🏏
اسکائی سپورٹس (Sky Sports) کی لائیو کوریج کے دوران سابق انگریز کپتان مائیکل ایتھرٹن نے سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کا معاملہ اٹھا دیا۔
اہم نکات:
21 عالمی کپتانوں کا خط: دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹرز (بشمول مائیکل ایتھرٹن، ناصر حسین، کپل دیو، اور سنیل گواسکر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے۔
صحت پر تشویش: 73 سالہ عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
عظیم کرکٹر کا احترام: کمنٹیٹرز نے واضح کیا کہ عمران خان پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور پوری دنیا کا کرکٹ طبقہ ان کی صحت کے لیے پرعزم ہے۔..
بریکنگ نیوز 🚨
سابق آسٹریلین کرکٹر گریگ چیپل کا کہا ہے کہ عمران خان تین سال سے آئسولیشن میں ہیں۔
عمران خان زیادہ تر وقت اندھیرے میں رہتے ہیں جو کہ آپ کی ذہنی صحت کے لیے اچھا نہیں ہے اور جیسے جیسے آپ کی ذہنی صحت خراب ہوتی ہے، آپ کی جسمانی صحت بھی بگڑنے لگتی ہے۔