امریکی سفیر کو پاکستان بدر کیا جائے۔۔
فتح ایران کی ہوگی،شہداء کا خون رنگ لائے گا،اسرائیل اور امریکہ کیخلاف مزاحمت ہی بقا کا واحد راستہ ہے۔
اسرائیل، امریکہ کیخلاف اسلام آباد، امریکی ایمبیسی کے سامنے مظاہرہ میں شرکت، خطاب۔
@fake_burster@SenatorMushtaq جاہل پٹواریوں یہ ہے فہرست شامل ارکان کی۔ اور جب آپکا ملک ہی اپنے لوگوں کو اسرائیل کے خلاف بولنے پر مارنے لگ جاتا ہے توں اسرائیل کیوں بتائے گا آپکے لوگوں کا
اسلام آباد میں پارلیمنٹ کے سامنے فلسطین کیلیئے دھرنا شروع.
مطالبہ؛ گلوبل فلوٹیلا کے گرفتار لوگوں کو فل فور رہا کروانے کیلیئے اقدامات اٹھائے جائیں
قوم سے دعاوں کی اپیل۔
@YaseenUSM_Offl ہم تو اس آیت کو ماننے والے ہیں جو اللہ پاک نے اپنی ذات کے بارے میں نازل فرمائی۔ اب دیوبند والے جانے اور انکے شاگرد ہمیں اس سے کوئی لینا دینا نہیں۔ اور آزان نا دینے کا کوئی حکم قرآن و حدیث میں ہے تو روشنی ڈالو۔
کاپی پیسٹ سے اجتناب کیا کریں۔
@KamranA42766683@CMShehbaz کوئی پڑھا لکھا انسان ایسی احمقانہ بات نہیں کر سکتا۔ یہ کوئی ولیمہ نہیں جو ڈریس کلر پہنا ہوا ہے۔ دنیا میں کالا رنگ اور اسکے تمام شیڈ طاقت کی علامت سمجھے جاتے۔
@KamranA42766683 انڈیا نے ڈیم بنائے۔ اور ہم نے کارخانے۔ انڈیا کو کوسنے سے کوئی فرق نہیں پڑنا۔ اپنے گریبان میں جھانکنے کا وقت ہے۔ ہماری ترجیحات کا فرق ہے۔ آج تک کتنی دفعہ سیلاب آیا ہے۔ لیکن تیاری صفر۔
@ShafiqAhmadAdv3 بھائی جان حکم ربی جب آئے تو نوح علیہ سلام بھی کشتی بنا کر سفر کرتے ہیں۔ بلا وجہ کی تنقید گمراہی ہے اور بزرگان دین پر بڑی بڑی باتیں کرنا قیا��ت کے دن رسوا نا کر دے۔ مہربانی فرما کر ہم اگر اپنے اعمال پر نظر رکھیں تو بہتر ہوگا۔