Strangely, Tilak Verma is so out of sorts, so subdued - and Abhishek Sharma got out because of the pressure piling up with Tilak playing dot ball after dot ball after dot ball. Unless he shifts gears and does something extraordinary from here on this night won’t be India’s. It will be Pakistan’s
#IndvsPak #AsiaCupRisingStars
everyone was lecturing when Harshit showed aggression after getting wicket but where are those people now when whole pakistani team is abusing a 15 year old after getting his wicket https://t.co/HdUTUYiDQH
That's how the BCCI is ruining cricket.
The match referee wrongly tried to let India win the toss but Abdul Samad caught them and made their attempt fail, in front of everyone 😭😭
تم نے تیس سال کا سفر ساڑھے تین سال میں طے کیا کہاں سے چلے ہو کہاں تک پہنچے ہو اب تمھیں آ کر پتہ چلا ہے ششٹم چلنے کے قابل نہیں رہا تو کرسی پر امب لینے بیٹھے ہو ؟ 😂😂😂
سنا ہے ایک لے پالک آج رانڑا ثنااللہ کا پانچہ پکڑنے کو بے تاب ہے
آخر کار بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔
مولانا نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف تقریریں کیں، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
بلاول نے ہر خرابی کا ذمہ دار اسٹیبلشمنٹ کو قرار دیا، صوبے بنانے پر انہیں دھمکیاں دی، کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔
دوسری طرف پی ٹی آئی کے دو کارکنان جنہیں اٹھایا گیا تھا، کل ان سے جبری پریس کانفرنس کروا کر پارٹی چھڑوائی گئی ہے۔
یہ سب ملی بھگت سے چلنے والا ڈرامہ تھا۔ نشانہ آج بھی عمران خان اور پی ٹی آئی ہی ہیں۔
رانا ثناء اللہ کو محسن نقوی نے دھمکی لگائی ہے کہ میں نے اس کی اصلیت بتائی تو یہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے گا ، اب دیکھتے ہیں رانا ثنا اللہ اپنی باتوں پر قائم رہتے ہیں یا سرنڈر کر جاتے ہیں؟
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کی رہائی کیلئے حکومت پر عالمی پریشر,!!!🔥🔥🛑
میری انفارمیشن کیمطابق, اقوام متحدہ کے ہیومن رائٹس کمیشن کی جانب سے پاکستان حکومت پر پس پردہ پریشر ڈالا جا رہا تھا ۔ کہ آپ ہیومین رائٹس کے اندر عمران خان کے کیس کا دوبارہ جائزہ لیں ۔ کرسٹین امانپور نے ایک انٹرویو دی ہے ۔ اس انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم کچھ عرصے سے کہہ رہے ہیں کہ, عمران خان کو رہا کریں ۔ اور میری انفارمیشن کیمطابق, عالمی دباؤ کا پریشر آنے کی وجہ سے حکومت نے ملاقاتیں اور یہ خط وغیرہ باہر آنے دیا ۔ نجم سیٹھی 🚨
DGISPR نے دن رات فتنہ الہندوستان کہہ کر قوم کے کان پھاڑ دئیے۔اور انڈیا میں مصدق ملک سے جب دہشت گردی پر سوال پوچھا گیا تو مکمل خاموشی۔ آئیں بائیں شائیں۔ کیوں نہیں بتایا ہندوستان بلوچستان میں قتل کروا رہا ہے۔ کیا یہ صرف پاکستانیوں کو بتانا ہے۔
مطلب قوم کو چ سمجھ رکھا ہے۔
منیب فاروق ایک ایک دن میں دس دس دعوئے کرتا ہے کہ مجھے ملٹری نے یہ اور وہ بتایا
صحافت میں ہر روز دس دس خبریں تو ممکن نہیں ہوتیں۔
لگتا ہے منیب فاروق صاحب کسی میجر کے ساتھ موٹر سائیکل پر سفر کرتے ہیں۔ میجر انکے پیچھے بیٹھتا ہے اور سارا راستہ انکے کان میں خبریں ڈالتا رہتا ہے
جنرل صاحب سے ہماری دشمنی کب ہوئی ؟ جب ہم نے بتایا کہ کرفیو لگاکر منرلز کے ٹرکس نکال کر سمگل کیے جاتے ہیں مولانا فضل الرحمان کا پشاور ہائیکورٹ بار سے خطاب