⭐️⭐️⭐️
A Proud Moment for Policyholders! 🌟
State Life Insurance Corporation of Pakistan has once again delivered outstanding news by announcing a record bonus for its policyholders this year as well—a strong reflection of trust, stability, and consistent performance. 🇵🇰✨
بے شمار تتلیاں قید ہیں مجھ میں....🦋🖇️
خوابوں کی.....
خواہشوں کی.....
چاہت کی.....
شرارتوں کی.....
محبت کی.....
جو کھول دوں میں خود کو.....
سب آزاد ہو جائیں.....
اڑنے لگیں.....
چہکنے لگیں.....
گنگنانے لگیں.....
جینے لگیں.....
سانس لینے لگیں.....
پر وہ___سب تو قید ہے مجھ میں🦋
پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے۔
مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔
اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانو۔۔۔
ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔
جس کے بارے میں کچھ سنو،
اس کی پہلے تصدیق کرو۔
بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے۔🍁
پیٹ میں گیا زہر ایک کی جان لے سکتا ہے۔
مگر کان میں گیا زہر کئی رشتوں کی جان لے لیتا ہے۔
اس لیے کان کے کچے مت بنو اور بغیر دلیل کے کسی کی بات مت مانو۔۔۔
ورنہ بہت پچھتاؤ گے۔
جس کے بارے میں کچھ سنو،
اس کی پہلے تصدیق کرو۔
بد گمانی بہت بڑا گناہ ہے۔🍁
” جب ہماری موجودگی میں کوئی ہماری قدر نہیں کرتا تو اُس سے دور اس آرزو میں چلے جانا کہ اب اُسے ہماری قدر ہو جائے ، بالکل ایسے ہی ہے جیسے سوکھی لکڑیوں پر پانی بہا کر آگ جلانے کی کوشش کرتے رہنا۔ جنہیں احساس نہیں ہوتا، انہیں کبھی نہیں ہوتا ۔
میں بچّی تھی تو تب اکثر...؟؟؟
کھلونے توڑ دیتی تھی
میرے رونے پہ آ کر ”ماں“
کھلونا جوڑ دیتی تھی
سنا ہے
”ماں“ سے بھی بڑھ کر
تجھے الفت ہے بندوں سے
تُو مجھ کو جوڑ دے
”اے رب“
میں خود کو توڑ بیٹھی ہوں..
اگر دنیا میں مجھے کسی کو نصیحت کرنے کا موقع دیا جاۓ تو میں یہ نصیحت کروں گی کہ__!!
خود کو ختم کر دینے کے ہزاروں طریقوں میں سے "محبت" کو سب سے آخری پر بھی نہ رکھیں۔۔۔۔۔ زندہ درگور ہونے کے لیے کسی اور جزبے کا انتخاب کریں ۔
روی..
کوئی خاموش لگے تو خود بات کا آغاز کر لیں..
ہو سکتا ہے جسے آپ دوسرے شخص کی انا سمجھ رہے ہو وہ اسکی ڈپریشن ہو۔
جس خاموشی کو قطع تعلقی سمجھ رہے ہیں وہ خود سے شکست ہو۔پہل کر لیں.... تعلق جوڑنے میں رابطہ کرنے میں مسکرانے میں
کسی کو زندگی کی طرف واپس لانے میں
تم نہیں جانتے کہ تم جنت میں کس چیز کے ساتھ داخل ہوسکتے ہو
کسی آنسو کے ساتھ، مسکراہٹ کے ساتھ، ایک مہربان لفظ کے ساتھ، خلوص کے ساتھ کسی آیت کی تلاوت کے ساتھ، کسی تسبیح یا پاکیزہ اور خیرخواہ دل کے ساتھ
پس کسی بھی نیکی کو کمزور نہ سمجھو۔۔۔!
کہہ دو اُسے کہ پیار جو کرنا ہو گر تُمہیں°
الفت کے ساتھ تھوڑا سمجھدار بھی رہے__!!
لازم نہیں کہ جس پہ تُمہیں مان ہو بہت°
وہ شخص ساری عُمر, وفادار بھی رہے__!!
جو لوگ آپ کو برے وقت میں
چھوڑ جائیں ...
اداسی میں گلے نہ لگا سکیں ....
آپ کے آنسوؤں کو پونچھ کر
آپ کو تھپکی نہ دے سکیں...
کٹھن حالات میں آپ کو
ہنسا نہ سکیں ....
تو ایسے لوگوں کو
کوئی حق نہیں ....
کہ وہ آپ کے دوست یا پھر
آپ کے اپنے کہلائیں۔
جِسے آپکی ضرورت ہوگی وہ خود آپکو رفو کرلے گا مُحبت کا پیوند لگا کر آپکو زیب تن کرلے گا دراصل پھینکنے والے اور ہوتے ہیں اوڑھنے والے اور ہوتے ہیں انکا موازنہ نہ کیجیےکیونکہ لباس کی اہمیت وہی جانتا ہے جسے تن ڈھانپنے کی عادت ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔