گلوبل صمود فلوٹیلا کے رکن مشتاق احمد خان سمیت دیگر کارکنان کی گرفتاری قابلِ شدید مذمت ہے!
قابض صہیونی افواج نے ایک پاکستانی شہری کو غیرقانونی طور پر حراست میں لیا ہے جو عالمی انسانی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ہم حکومتِ پاکستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ:🇵🇰او آئی سی کے فورم کو فوراً متحرک کرے
🌐 اقوام متحدہ میں معاملہ فوری اٹھایا جائے
🤝 سیاسی و سفارتی ذرائع استعمال کیے جائیں
🛡️ بحفاظت اور فوری رہائی یقینی بنائی جائے
مشتاق احمد خان کی رہائی پاکس��ان کی ذمہ داری بھی ہے اور انسانی وقار کا تقاضا بھی۔
عالمی برادری، انسانی حقوق تنظیمیں اور با ضمیر افراد اس غیرقانونی اقدام کے خلاف آواز اٹھائیں!
ایلون مسک مسلسل اسلامو فوبیا پر مبنی مہم چلا رہے ہیں۔ ایک گینگ جس میں دیگر ممالک کے لوگ بھی موجود ہیں ان کے مکروہ عمل کو صرف پاکستان اور اسلام سے وابستہ کرنانسل پرستانہ ذہنیت ہے۔ ایلون مسک نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں جو غزہ کو جہنم بنانے کی دھمکی دے رہا ہے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کرنے والے اسرائیل کا سرپرست ہے۔ یہ دو عملی اور تضاد سوشل میڈیا پر منظم انداز میں اسلام کے خلاف نفرت پھیلانے کی منظم مہم کا حصہ ہے. برطانوی حکومت کو اس نفرت انگیز مہم کو روکنا چاہیے۔
Elon Musk is consistently running a campaign based on Islamophobia. A gang, which includes people from other countries, is associating their vile actions solely with Pakistan and Islam, reflecting a racist mindset. Elon Musk stands shoulder to shoulder with the newly elected American president Donald Trump, who is threatening to turn Gaza into hell and supports Israel, which is committing genocide against Palestinians. This hypocrisy and contradiction are part of an organized campaign on social media to spread hatred against Islam. The British government should take action to stop this hate campaign.
شکریہ الخدمت فاؤنڈیشن @AlkhidmatOrg ،
شکریہ پاکستان کے بہادر عوام۔
ڈار صاحب یہ تو عوام کے عطیات ہیں جو الخدمت فاؤنڈیشن کے ذریعے جارہے ہیں اس میں پاکستانی حکومت اور ریاست کا کوئی کردار نہیں ہے،ریاست/حکومت پاکستان غزہ کے مظ��وموں، بچوں،خواتین کو قتل عام سے بچانے کیلئے عالمی فورمز پر کردار ادا کریں، اسرائیل کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل۔کشی روکیں،ترکی،ملائشیا کے نیوی کیساتھ مل کر فلوٹیلا ترتیب دیکر بلاکیڈ کو توڑیں، بین الاقوامی عدالت انصاف اور بین الاقوامی فوجداری عدالت میں اسرائیل کے جنگی جرائم کیخلاف فریق بن جائیں،غزہ سے زخمیوں، بچوں کو نکالنے کیلئے راستہ بنائیں،
یہ ریاستی/حکومتی کام ہیں،عوام اور این جی اوز کی کارکردگی اپنے کھاتے میں نہ ڈالیں۔
خواجہ صاحب کیا آپ اور آپ کے وزیراعظم نے اسماعیل ہنیہ سے انکے خاندان کے قتل عام پر تعزیت کی ہے؟یہ بتائی کہ ملکہ برطانیہ کے کتے کی موت پر تعزیت کرنے والے مسلم حکمرانوں کو مزاحمت کے کوہ ہمالیہ اسماعیل ہنیہ سے ان کے 2 نسلوں کے بہیمانہ قتل عام۔پر تعزیت کی توفیق کیوں نہیں ہوتی؟؟
*BREAKING* افسوسناک خبر
*اسـ.ـرائیل نے حمـ.ـاس کے سربراہ اسماعیل ہنیـ.ـہ کے 3 بیٹو�� اور ان کے خاندان کے کم از کم دو چھوٹے بچوں کو ان کی گاڑی پر حملہ کر کے شہـ.ـید کر دیا ہے۔*
وہ الشاطئ مہاجر کیمپ میں وہاں کے رہائیشیوں کو عید الفطر کی مبارکباد دینے جارہے تھے۔یہ بدترین ریاستی دہشتگردی ہے،اللہ تعالی اسماعیل ہنیہ اور ان کے پورے خاندان کو بہترین صبر کی توفیق دے اور اللہ ان شہیدوں کی شہادت قبول فرمائے۔آمین۔فلسطینیوں اور انکی قیادت کی قربانیاں لازوال۔اور امت کی تاریخ کا روشن باب ہیں۔