پیارے نبی صل اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیی نکاح میری اوردیگرانبیاء علیہ السلام کی سنت ہے
جبکہ
مادرپدرآزادی کی علمبردار،مغربی فنڈنگ سے تیار،عقل جسکی بےکار
کہتی ہےنکاح نہیں پارٹنرشپ کرلوسب سے یار،جب دل چاہے بدلواپنےیار@KRQ_Official@OryaMaqboolJan@ferozekhaan@Malala
یااللہ عالم اسلام کی عظیم علمی وروحانی شخصیت بانئ دعوت اسلامی مولاناالیاس قادری کودرازئ عمربالخیرعطافرما،انکی دعوت اسلامی کومذیدترقی وعروج عطافرما،جومدنی چینل وجامعات المدینہ سمیت100سے زائدشعبوں میں دین اسلام کاکام کررہی ہے #زندہ_باد_عطار_ہمارے_زندہ_باد#مجھ_کوملی_عطار_کی_بدولت
اسٹیبلشمنٹ کی ناکامی کا سفرتیزی سےجاری
11ضمنی انتخابات 200معاشی ماہرین
میں سے5ہار چکے،لیکن نہ کوئی شرم نہ حیا،نہ قوم سےمعافی مانگنے کاحوصلہ،اداروں کے آئینی حدودسے تجاوزنے ملک کوکہاں لاکھڑاکیا!@samiabrahim @AbidMug82401893 @sanabucha@OryaMaqboolJan@ANWARMAQS00D
@Ali_MuhammadPTI@ImranKhanPTI اچھے خواب ہے،موجودہ کاکردگی کے مطابق گزشتہ 10-12ضمنی انتخابات میں مسلسل شکست کے بعدبھی ایسے خواب دیکھ جاسکتے ہیں،کیونکہ میرٹ پرتوآپ پہلے بھی نہیں آئےتھے،سلیکشن میں توبلاولvsعمران میں آج بھی آپکاپلہ بھاری ہے@AbidMug82401893
تاجرہوگئےخوار،کیوں کہ لیڈرلیڈکرنے نہیں کوئی تیار،اگرچہ21رمضان کوجلوسوں میں کروناہوگیاخوار
پھربھی تاجرکی سننے کوحکومت نہیں ہےتیار،بھیک مانگویاہوبےروزگار،ہمیں توتنخواہ پوری ملتی ہےیار،حکومتی نمائندوں نےیہ کہہ کہ کردیاصاف انکار@ImranKhanPTI@samiabrahim@sanabucha @AbidMug82401893
@OryaMaqboolJan خان صاحب ملکی ترقی کے لئے کچھ کریں یانہ کریں لیکن اپنے لانے والے آقاؤں کے اینٹی اسلام اورلبرل سٹیٹ ایجنڈہ پرمستقل گامزن ،کرتارپورتعمیر،آسیہ ملعونہ کافرار،ہم جنس مارچ کامسلسل فروغ،مفتی منیب کاسائیڈلین کرنا،تمام باطل مذاہب کوفروغ دینے میں آسانیاں پیداکرنا،TLP بین @AbidMug82401893
تعلیمی ادارے بندہیں
توفیسی پوری نہیں توآدھی توکم ہونی چاہئے
ایک سال کے دوران جتنی بھی فیسیں اضافی لی گئی ہیں انہیں آئندہ ماہ کی فیسوں میں ایڈجیسٹ کیاجائے
والدین پرسےاضافی بوجھ کم کیاجائے@AbidMug82401893 @Shafqat_Mahmood@DrMuradPTI@MuradSaeedPTI@MuradAliShahPPP
جہانگیرترین حلال ٹریڈنگ کے33 اراکین پارلیمنٹ بشمول 11 MNA پنجاب اسمبلی 22 اراکین کی طاقت کے ساتھ ملک کے وزیراعظم سے ملاقات کرکے طے کریں گے کہ وفاق وصوبوں میں حکومت چلنے دینی ہے یانہی��
#لوNROنہ_دینےسےNROلینےکاسفر@AajKamranKhan @ANWARMAQS00D @AbidMug82401893 @CMShehbaz