“۸ فروری کو اہلِ سندھ خوف کی زنجیریں توڑ کر نکلیں اور اپنے ووٹ کو اپنے مستقبل کا محافظ بنائیں”
بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا اڈیالہ جیل سے سندھ کے نوجوانوں کے نام خصوصی پیغام
Many Many Happy Returns Of The Day Allah Ta'ala Apko Hamesha Khush O Salamat Rakhy Sehat Wali Lambi Zindagi Ata Aur Zindagi K Har Safar Me Kamyabi Dy Ameen Happy Birthday🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🎂🍻🍻🍻🍻🍻🍻🍻🍻🍻🍻🍻🍾🍾🍾🍾🍾🍾🍾🍾🍾🍾
@dar_azka
میں چاہتا ہوں کہ آپ سب آج رات سوا نو (9:15) بجے میرا اہم ترین خطاب ملاحظہ فرمائیں جس میں میں آپ کے سامنے رکھوں گا کہ کیسے ہم (نہایت تیزی سے) جنگل کے قانون کی گرفت میں جکڑے جا رہے ہیں، ہمارے نظامِ انصاف اور سماجی اقدار کا شیرازہ بکھر رہا اور کیسے ہم مکمل تباہی کی راہ پر گامزن ہیں۔
https://t.co/5q6aHOdg3Z