ہمارے بڈھے بابوں نے دس دن پہلے جہاد شروع کی تھی انہوں نے املاک تباہ کروا دی 70 لوگ ہلاک کروا دئیے پانی کا پلانٹ بھی تباہ کروا دیا اور 🇵🇰 بھی بچانے نہیں آ رہا لہذا اقوام متحدہ جلدی سے امریکی حملے رکوائے پلیززز
تسی پہلے جنگ داں شونق پورا کر لو بھئی اتنی بھی کیا جلدی ہے ؟
ایران کا براستہ عراق حزب اللہ کے لئے بھجوایا جانے والا اسلحہ سبزیوں کے کنٹینر سے برآمد
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایران دہشتگرد سوچ رکھنے والا مُلک ہے جو اپنی پراکسیوں سے امن تباہ کرواتا ہے اور پاکستان سمیت پورے خطے میں معاشی دہشتگردی اس فتنے نے پھیلا رکھی ہے
بی آل /اے اپنے ہی بلوچ لوگوں کی دشمن نکلی- بھتہ ننہ دینے پر اسلم بلوچ کے آئل ٹینکر کو آگ لگا دی جس سے وو اپنے بلوچ ماں باپ اور بچوں کا پیٹ پالتا تھا- اسلم بلوچ کا کہنا ہے کے بی/ ال/اے ہمارے لئے نہیں لڑ رہی بلکہ ہمیں برباد کرنے کے لئے لڑ رہی ہے -
اگر غلطی سے بھی کہہ دو کہ پاکستان میں سب بُرا نہیں بہت کچھ اچھا بھی چل رہا ہے تو تلواریں نکال لیتے ہیں لوگ مگر اس سوال کا کوئ جواب نہیں دے گا کہ پاکستان کے کسی بھی شہر میں چلے جاؤ بازار اور ریسٹورنٹس بھرے ہوۓ ملیں گے سڑکوں پر بمپر سے بمپر ملی گاڑیاں چل رہی ہونگی بڑے بڑے نۓ پروجیکٹس بنتے نظر آئیں گے روز سینکڑوں اشتہارات ملیں گے مختلف رئیل اسٹیٹ پروجیکٹس کے ۔ کونسے غریب ملک میں ایسا ہوتا ہے بھائ ؟
آپ کو وہ ڈیڈ لائن یاد ہے جب ایران پر حملوں کے لیے ایک گھنٹہ رہ گیا تھا اور پاکستان کی قیادت نے انہیں مرنے سے بچا لیا تھا ؟
تب اُس وقت بھی پاکستان میں ایرانی حمایت یافتہ بے غیرت قسم کے لوگ پاکستان کی قیادت پر ٹھٹھے لگا رہے تھے
اب پاسدران کی موسادی حرکتوں کی وجہ سے پاکستان نے بھی دو قدم پیچھے لے لیے ہیں کہ تسی پہلے کتیاں کتیاں ہو جاو
رات کو باندران انقلاب نے ایران کی یہ تباہی کروائی ہے
بندر خمیر جو بندر عباس کو ملانے والا ایک اہم پُل تھا پاسدران نے تباہ کروا لیا
گریویہ پل بھی تباہ کروا لیا
ایک ریلوے اسٹیشن جو بندر عباس کے مغرب میں وہ مقام جہاں سے ریلوے شاہد رجائی بندرگاہ اور بندر عباس ریلوے کے مسافروں اور مال بردار لائنوں کو آپس میں جوڑتی ہے وہ بھی تباہ کروا لیا
جاوید چوہدری کا تجزیہ درست لگ رہا
چھوٹا شیطان ایران خود گریٹر اسرائیل کے منصوبے کو کامیاب کر رہا چار ماہ بعد سعودیہ پر میزائل مار دیا ھے جبکہ سعودیہ کی سرزمین ایران پر حملوں میں استعمال ھی نہیں ھو رہی پاکستان نے ایران کو ٹرمپ کے غضب سے بچایا انکی بجلی اور پانی کی تنصیبات تباہ ھونے سے بچائیں پاکستان نے سعودیہ کو ریڈ لائن کہا تو ان احسان فراموشوں نے سعودیہ پر میزائل دے مارا یہ پاکستان کو بھی جنگ میں گھسیٹنا چاہتے تاکہ سب مسلمان ممالک آپس میں لڑیں اور گریٹر اسرائیل کا پلان کامیاب ھو
#Iran
صائم میرے بھائی!
بات یہ ہے آبنائے ہرمز کھولنے کی شرط پر مفاہمتی یادداشت دستخط ہوئے۔
ایران نے فوراً عمان کا رخ کیا اور وہاں اعلان کیا کہ آبنائے ہرمز کا انتظام عمان اور ایران سنبھالیں گے۔
مذاکرات جاری
کوئی جہاز اگر آبنا سے ایرانی انتظام کے بغیر گذرنے کی کوشش کرے تو اسے میزائل ماردینا کہاں کی پاسداری ہے؟
مفاہمتی یادداشت کے مذاکرات راؤنڈ ۱ میں طے ہوا کسی خلاف ورزی پر ہاٹ لائن پر شکایت ہوگی۔ زبانی۔
قطر ثالث تھا۔ اس نے چھ ارب ڈالر دینے تھے۔ ضامن تھا۔ اسی کا جہاز نشانہ بنانا کیسے درست ہوسکتا ہے؟؟
اسرائیل اور امریکہ ہمیں بھی برے لگتے ہیں۔
ایران کی جنگ میں ہم نے بھی بطور مظلوم حمایت کی۔
لیکن اگر غلط کو غلط نہیں کہیں گے تو ہمارا کام تو ختم ہوگیا۔
والسلام
علیمہ خانم نے بیٹے کی شادی چترال سے کی ہے ما شاء اللہ وہاں اس لڑکی کو وارثت میں جو زمین ملی اس پر علیمہ خانم نے چالیس دن چلہ کاٹا جس سے اس زمین سے قیمتی پتھر نکلنے لگا اب اس مائننگ کا ٹھیکہ بھی علیمہ کے بیٹے کے پاس ہے،
یہ وہاں جاتی رہتی ہیں حساب کتاب کرنے پہلے یہ تھا کہ یہ ہیلی میں جاتی تھیں اس بار ہیلی وقت پر مہیا نا ہو سکا تو یہ براستہ دیر گئیں،
اور دیر میں سڑک بلاک کر کہ خطاب کر دیا کہ میں سٹریٹ مومنٹ شروع کر چکی ہوں، شیرافضل مروت
سعودی عرب پر حوثی حملوں پر پاکستان کی سخت آخری وارننگ
پاکستان نے واضح کر دیا ہے کہ سٹریٹیجک ڈیفنس ایگریمنٹ کے تحت سعودی عرب کے دفاع کے لیے پرعزم ہے جے ایف 17، جدید فضائی دفاعی نظام اور 8 ہزار سے 80 ہزار تک فوج بڑھانے کی صلاحیت کے ساتھ، پاکستان پراکسیز کے ذریعے خطے کا امن خراب کرنے والوں کو خبردار کرتا ہے کہ اب مزید برداشت نہیں کیا جائے گا
آج رات سینئیر ترین ایرانی حمایت یافتہ صحافتی طبقہ ہمیں بتائے گا کہ ایران نے تمام خلیجی ممالک پر شدید حملے کیے ہیں لیکن پاسدران کے ہاتھوں ایران کی تباہی کے مناظر نہیں دکھائیں گے
موسادی پاسداران نے مسلمان مُلک کویت کے پانی پلانٹ پر حملہ کیا اُن کے پاس متبادل موجود ہے جبکہ باندران انقلاب نے ایران کے پانی پلانٹ پر حملہ کروا کے 20 علاقوں میں ترسیل رکوا دی
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ آج رات ایسی تباہی ہو گی سو سال تک تعمیر ناممکن ہوگی
عمران خان کی بہنیں مجھے انٹرویو دیں پھر میں بتاتا ہوں کہ کیسے انٹرویو ہوتا ہے اور کیسے آپ مودی اور شائیننگ انڈیا کی بات کرتی ہیں
پوری دنیا پاکستان کی تاریخی جیت کو مان رہی ہے لیکن یہ بیشرم خاندان نہیں مان رہا، منصور علی خان
ایران اس بارمظلوم کارڈنہیں کھیل سکتا۔
جنگ کرنی تھی؟انتقام لینا تھا۔۔ تو جنگ بندی مفاہمت پر دستخط نہ کرتے۔
دستخط کئے توایفاکرتے۔سویلین قیادت سےدستخط کروا کرمیزائلوں سے سویلین آئل کنٹینرز پر نشانے لگانے والے ۔۔ کسی اور پر مفاہمت کی خلاف ورزی کا الزام نہ دھریں۔ شقیں نہ دکھائیں۔
یہی تو ہے وہ تبدیلی جس کا عمران خان نے وعدہ کیا تھا
کمراٹ میں کس بے دردی کے ساتھ درخت کاٹے جا رہے ہیں!
سیاح حضرات کو یہ منظر دیکھ کر شرم آگئی لیکن ون بلین ٹری سونامی کے 14 سال سے نعرے مارنے والی تحریک کذاب حکومت سوئی ہوئی ہے
پاکستان کی جو فوج ہے سعودی عرب کے بعد کویت کو بھی اس پہ اعتماد ہے کہ پاکستان ایک بہترین محافظ ہے وہ بڑی فوجی طاقت ہے اگر کسی کو نہیں یقیں تو وہ عمران خان کی بہن نورین خان ہے کویت چاہتا ہے کہ پاکستان بالکل ویسے ہی معاہدہ کویت کیساتھ کرے جیسا اس نے سعودی عرب کیساتھ کیا ہے (رائٹرز) کے مطابق بدلے میں کویت پاکستان میں توانائی کے شعبے میں بھاری سرمایہ کاری کرے گا منصور علی خان
واہ! یہ تو واقعی چلتا پھرتا تندور ہے، ڈور ٹو ڈور سروس بھی۔ محنت کرکے حلال رزق کمانے والے لوگ قابلِ تعریف ہوتے ہیں۔ اگر انسان میں محنت کا جذبہ ہو تو وہ روزی کمانے کا کوئی نہ کوئی راستہ ضرور نکال لیتا ہے۔ ایسے محنتی لوگوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے۔